کورونا وائرس: سندھ میں بزرگ سب سے زیادہ متاثر

کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات ہوم آئسولیشن کے دوران ہوئی ہیں

کورونا وبا: کراچی میں دو دن سے ہر 75 منٹ بعد ایک شخص جاں بحق

کراچی میں 48 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث 38 اموات ہو چکی ہیں۔

بھارت میں کورونا مریضوں کیلئے ’ریمیڈیسیور‘ دوا کے ہنگامی استعمال کی منظوری

ریمڈیسیور وہ واحد دوا ہے جس کے کلینیکل ٹرائلز کے دوران اسعتمال سے کورونا سے شدید متاثرہ مریضوں کی صحت میں بہتری آئی ہے۔

استعمال شدہ ماسک سرعام پھینکنے پر44 ہزار روپے جرمانہ

ماسک تلف کرنے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ اسے پلاسٹک کی تھیلی میں ڈال کر خاک دان میں پھینکا جائے

سندھ میں کورونا وائرس کےایک ہزار402 نئے کیسز رپورٹ

صرف کراچی میں 24 گھنٹوں کےدوران ایک ہزار28نئےکیسزرپورٹ ہوئے ہیں، سندھ میں کورونا سےاموات کی تعداد503 ہوچکی ہے

پنجاب میں نوجوان کورونا سے زیادہ متاثر

 صوبے بھر میں سترہ ہزار مردوں میں کورونا کی تصدیق ہوچکی ہے جب کہ چھبیس ہزار مشکوک کیسز ہیں

پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں88 اموات، مجموعی تعداد1483ہوگئی

آنے والے دنوں میں پاکستان میں کورونا کیسز میں مزید اضافہ ہوگا اور اموات بھی بڑھیں گی، معاون خصوصی

کراچی: کورونا سے ایک دن میں ریکارڈ 35 اموات

عالمی وبا سے ایک دن میں مزید 1 ہزار 43 افراد متاثر ہوئے ہیں، محکمہ صحت سندھ

عالمی ادارہ صحت کا انتباہ: کورونا دوبارہ شدت پکڑ سکتا ہے

لاک ڈاؤن میں نرمی سے کورونا وائرس دوبارہ زور پکڑ سکتا ہے۔

لاہور: مریضوں کو سیریس حالت میں لایا جارہا ہے، میو اسپتال

اسپتالوں میں لائے جانے والے سیریس مریضوں کے پھپھڑے زیادہ متاثر ہیں، سی او او ڈاکٹر اسد اسلم

ٹاپ اسٹوریز