ڈبلیو ایچ او کے زیر نگرانی9کورونا ویکسینز پر کام جاری

ویکسین بننے  پرآئندہ سال  2 ارب خوراکیں دنیا میں تقسیم کی جائیں گی جس کیلئے منصوبہ بندی کر لی گئی ہے

نوبیل انعام برائے طب 2020 کا اعلان کر دیا گیا

امریکہ سے تعلق رکھنے والے طبی ماہرین ‎‏الٹر، ہیوگٹن اور رائس کو نوبل انعام ہیپاٹائٹس سی وائرس کی دریافت پر دیا گیا ہے۔

ملک میں 40 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کو بتایا گیا کہ احساس نشوونما ڈیش بورڈ آج سے ملک بھر میں کام شروع کردے گا

پنجاب میں پولیو کے دو نئے کیسز رپورٹ

پنجاب میں پولیو کیسز کی تعداد  بارہ ہو گئی ہے

پاکستان نیشنل نیوٹریشن کوآرڈینیشن کونسل کا دوسرا اجلاس آج ہو گا

اجلاس میں ملک میں نیوٹریشن صورتحال ،درپیش چیلنجز و حکومتی اقدامات پر غور ہو گا، ذرائع

ٹائیفائیڈ کی ادویات بے اثر ہونے لگیں: صورتحال سنگین ہوگئی

طبی ماہرین کے مطابق ٹائیفائیڈ کے مریضوں پر بیشتر ادویات کے اثر انداز نہ ہونے کی بڑی وجہ میڈیسن کا غیرضروری استعمال ہے

وفاقی کابینہ نے فیڈرل ایم ٹی آئی آرڈیننس 2020 ڈرافٹ کی منظوری دیدی

وفاقی وزارت صحت کے مطابق ایم ٹی آئی کے تحت وفاقی میڈیکل ٹیچنگ اداروں اور اسپتالوں کو خود مختاری حاصل ہوسکے گی

پمز کے 30 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق

کورونا وائرس سے متاثرہ عملے میں نرسز، ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف شامل ہیں، ترجمان پمز

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا احتجاج رنگ لے آیا، تنخواہوں میں اضافے کی منظوری

سرکاری اسپتالوں کے گریڈ 17 سے 21 تک کے طبی عملے کی تنخواہوں کے لیے گرانٹ منظور کردی گئی ہے۔

پیرا میڈیکس کا بائیکاٹ: لاڑکانہ کے اسپتالوں میں مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا

لاڑکانہ چانڈکا اسپتال کے ایم ایس  اور پیرا میڈیکس کے درمیان اختلافات کا خمیازہ مریض بھگتنے لگے

ٹاپ اسٹوریز