کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز نے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز کو تالے لگا دیے

ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر یاسر اچکزئی کے مطابق اسپتالوں میں مریضوں کے لیے کوئی سہولت موجود نہیں جسکے باعث مجبوراٗ او پی ڈیز کو تالے لگا دیے

پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال انتظامی بحران کا شکار، عارضہ قلب کے مریض رل گئے

سنئیر ڈاکٹروں کے استعفوں کے بعد عارضہ قلب وارڈ گزشتہ ایک سال سے بند پڑا ہے

اسلام آباد: ڈی چوک پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری

ضلعی انتظامیہ نے دھرنے کے شرکا کو پارلیمنٹ ہاؤس جانے سے روکنے کے لی چاروں اطراف میں کنٹینرز لگادیے

بلوچستان میں مزید 2 بچے پولیو وائرس کا شکار

بلوچستان میں رواں سال کے دوران پولیو کیسز کی تعداد23 ہو گئی

خراب خوراک دل کا دورہ پڑنے کی بڑی وجہ قرار

محققین نے دل کا دورہ پڑنے اور انجائینا کے درد پر 11 عوامل کو مدِنظر رکھتے ہوئے تحقیق کی

پاکستان: ہارٹ اسٹنٹ بنانے والا دوسرا اسلامی ملک بن گیا

وزیر اعظم عمران خان اسٹنٹ کی تیاری کے منصوبے کا کل افتتاح کریں گے۔

اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد

 صوبے کے وسیع تر مفادمیں ہر ضروری اقدام اٹھائیں گے، حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ مرض کا پھیلاؤ روکنے کیلئے اقدامات کرے، راجہ بشارت

دوسری بار کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد پہلی موت ریکارڈ

خاتون کی موت کے بعد یہ سوال پیدا ہوگیا ہے کہ ہمارے جسم کا مدافعتی نظام کب تک کورونا وائرس کا مقابلہ کر سکتا ہے؟

کورونا وائرس کی دوسری لہر کیلئے پاکستان تیار نہیں،ڈاکٹر اشرف نظامی

 حکومت اور اپوزیشن کو جلسوں جلوسوں کا سلسلہ روکنا پڑے گا، حکومت کی غیر سنجیدگی دوسری لہر میں زیادہ نقصان کرا سکتی ہے، صدر پی ایم اے

لاڑکانہ: والدین کا بچیوں کو اسپتال میں لاوارث چھوڑ جانے کا انکشاف

لاڑکانہ میں رواں سال 6 بچیوں کو والدین اسپتال میں لاوارث چھوڑ کر چلے گئے۔

ٹاپ اسٹوریز