اور اب کورونا سے بچنے کیلئے گولی

امریکی دواساز کمپنی فائزر کی عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاو کے لیے ویکسین کے بعد گولیاں بنانے پر کام شروع کر دیا۔

کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت

یہ نیا کورونا وائرس جسے RhGH01 کا نام دیا گیا ہے موجودہ حالت میں انسانوں کو متاثر نہیں کر سکتا۔

کورونا وائرس: دنیا میں 14 کروڑ 70 لاکھ سے زائد افراد متاثر

صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 12 کروڑ 46 لاکھ سے زائد ہو گئی۔

زیادہ ورزش آپ کو جلد بوڑھا کر دے گی

سارا دن بیٹھ کر کام کرنے والے ایک گھنٹے میں کم از کم پانچ منٹ کے لیے ضرور اپنی نشست سے اٹھیں۔

سحر و افطار میں کیا کھائیں؟ ماہرین صحت کا مشورہ

ماہرین صحت روزہ داروں کو کون سی غذا کے استعمال کا مشورہ دیتے ہیں؟

ملیریا کی مؤثر ترین ویکسین تیار

ملیریا کیلئے بھی اتنی ہی ایمرجنسی کی ضرورت ہے جتنی کورونا کیلئے

بڑے پیٹ والے لوگوں میں دل کی بیماری کے زیادہ امکانات

نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ موٹے پیٹ والے افراد میں دل کی بیماری کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں

خبردار! کم سونے والے افراد اس بیماری کا شکار ہو سکتے ہیں

دنیا بھر میں 50 لاکھ سے زائد افراد نسیان کی بیماری کا شکار ہیں جب کہ ہر سال 10 لاکھ مزید نئے کیسز سامنے آتے ہیں۔

کورونا وائرس: دنیا میں کیسز14کروڑ19لاکھ سے بڑھ گئے

صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 12 کروڑ5لاکھ سے زائد ہے

ادویات: قیمتوں میں کمی کیلیے ڈریپ کا صوبوں کو خط، ڈاکٹروں کیلیے تجویز

سرکاری اور نجی اسپتالوں کے ڈاکٹر برانڈڈ ادویات کا نام لکھنے کے بجائے دوا کا فاومولہ تجویز کیا کریں۔

ٹاپ اسٹوریز