تھرپارکر، رواں سال ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد 296 ہو گئی

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسپتالوں میں ادویات کی قلت ہے اور جو ادویات دستیاب ہیں وہ اس نوعیت کی نہیں کہ جلد اثر دکھائیں۔

لاڑکانہ: رتوڈیرو میں ایڈز متاثرہ افراد کی تعداد 59 ہو گئی

لاڑکانہ میں لوگوں کی اسکریننگ کا عمل جاری ہے جس میں ایڈز سے متاثرہ مریضوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔

کوئٹہ کے بولان میڈیکل کمپلیکس میں مریضوں کو مشکلات

صحت کے شعبے میں کیے گئے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔

لاڑکانہ : مسیحا خود ایڈز کا شکار، پولیس نے گرفتار کر لیا

لزم ڈاکٹر اصغر مظفر گھانگرو عرصہ دراز سے بچوں کا علاج کر رہا تھا تاہم اس نے یہ بات چھپائے رکھی کہ وہ خود ایڈز کا مریض ہے۔ 

 محکمہ صحت پنجاب نے کمیونٹی مڈوائف سروس معطل کردی

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ایک ہفتہ قبل پنجاب میں مڈوائفری نظام لانے اعلان کیا تھا۔ پنجاب میں مڈوائفری نظام کو مزید فعال کرنے کا اعلان بھی کیا تھا۔ 

خبردار: اسمارٹ فونز کا بے دریغ استعمال بانجھ پن کو فروغ دینے لگا

21 ویں صدی میں بلڈ پریشر، امراض قلب اور کینسر کے بعد تیسرا بڑا مرض بانجھ پن ہوگا۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق یہ مرض مرد و خواتین دونوں کو لاحق ہوگا۔

ملتان میں ڈائیریا کی وبا پھیلنے کا خدشہ

ڈاکٹرزنے مشورہ دیاہے کہ شہری پانی ابال کرپیئیں اورباہر کی چیز کم کھائیں۔ڈاکٹرزنے شہریوں کوگرمی سے بچنے کامشورہ بھی دیاہے۔

کراچی میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت، مزید 2 بچے جاں بحق

پولیس کے مطابق ڈاکٹر عدنان کو ایم بی بی ایس کو طلب تک معلوم نہیں ہے اور وہ کلینک چلا رہا تھا۔

نسخے کے بغیر عوام کو اینٹی بائیوٹک دوائیں نہ دی جائیں،وزارت صحت

وزارت صحت نے اینٹی بائیوٹک اور اینٹی بیکٹیریل دوائیوں سے متعلق قانون پر عملدرآمد کے لیے میڈیکل سٹورز کو مراسلہ جاری کردیاہے۔ 

کراچی: عارف میڈیکل کالج سیل، ہلال احمر اسپتال کا آپریشن تھیٹر بند کر دیا گیا

سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کی ٹیم نے کراچی شہر کے مختلف اسپتالوں کا دورہ اور وہاں انتظامات کا جائزہ لیا، ترجمان

ٹاپ اسٹوریز