کیا آپ سبز چائے کے ان چھ مستند فوائد سے واقف ہیں؟

سبز چائے یا گرین ٹی اپنے اندر صحت بخش غذائی اجزا کا ذخیرہ سموئے ہوئے ہے

سرگودھا:تین روز میں ایڈز سے متاثرہ پانچ افرادچل بسے

ایک سال قبل کوٹ عمرانہ میں ایڈز کے 300 سے زائد مریضوں کی نشاندہی ہوئی تھی۔

وفاقی حکومت نے صحت کے اہم منصوبےختم کردیئے

حکومت نے صحت کے اہم منصوبےختم کرتے ہوئے ترقیاتی بجٹ13 ارب37کروڑروپے تک محدود کر دیا ہے

کچن میں موجود چار ایسی چیزیں جو بنیں کینسر کا باعث

باورچی خانوں میں موجود روز مرہ استعمال کے برتن اور اشیاء سرطان کے موذی مرض کا سبب بن سکتے ہیں

پنجاب حکومت کا ریسکیو سروسز کیلئے ہیلی کاپٹر خریدنے کا فیصلہ

ہیلی کاپٹرز کی خریداری کے لیئے پنجاب حکومت نے کمیٹی بھی قائم کر دی ہے

قومی غذائی سروے رپورٹ 2018  کیا کہتی ہے؟

پاکستان کے ہر 10 میں سے 4 بچے غذائی مسائل کے باعث نشو و نما کی کمی کا شکار ہیں

زمین کی تباہی قریب، بچے پیدا نہ کریں

ایسی سرزمین پر بچوں کو نہیں لانا چاہیئے جس میں کروڑوں افراد کو مستقبل قریب میں آگ، قحط اور خوراک کی کمی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

قومی ادارہ صحت کا عوام کے نام اہم پیغام

 اسلام آباد: قومی ادارہ صحت نے ماہ رمضان کے اختتام پر عوامی آگاہی کے لیے ایک پیغام جاری کیا ہے

وفاق میں کام کرنے والی نرسز کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان

وفاق میں کام کرنے والی اسٹوڈنٹس نرسز کا ماہانہ وظیفہ 6800 سے بڑھا کر 20000 ہزار کر دیاگیاہے

’صرف ایک ڈویژن سے پولیو کے11 کیسز کا سامنے آنا لمحہ فکر یہ ہے‘

پولیو مخالف پروپیگنڈے کی وجہ سے  بنوں میں ایک اور بچہ عمر بھر کی معذوری کا شکارہوگیاہے

ٹاپ اسٹوریز