موٹر سائیکل پر بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے والی باہمت خاتون

پولیو پروگرام کے تحت اپنے علاقے کی آٹھ انچارجوں میں وہ واحد خاتون ہیں جو موٹرسائیکل چلا کر پولیو کے قطرے پلانے گھر گھر جاتی ہیں۔

لہسن کھائیں اور ڈھیروں امراض سے چھٹکارا پائیں

لہسن کا باقاعدگی سے استعمال کئی بیماریوں سے نجات دلانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے

بدن بولی کے یہ 7 انداز آپ کو پرکشش بنا سکتے ہیں

ہتھیلیاں فاصلے پہ رکھ کر انگلیاں جوڑنا ذہانت اور اعتماد کو مظہر ہوتا ہے

بلوچستان کی خواتین میں خون کی شدید کمی کا انکشاف

بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں خواتین اور بچے ضروری غذا سے محروم ہیں

مریض پر توجہ کیوں نہیں دی؟ لواحقین نے ڈاکٹر کی ٹانگ توڑ دی

مقامی اسپتال کے عملے نے پولیس کو بتایا کہ تین سے چار افراد نے آئی سی یو میں گھس کر ڈاکٹر عمیرکو تشدد کا نشانہ بنایا

لاہور میں انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ورکرز پر تشدد، 2افراد گرفتار

پولیس نے تشدد کے الزام میں سابق چیئرمین یونین کونسل سمیت 2افراد کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا ہے۔

سندھ: 50 فیصد بچوں کو غذائی قلت کا سامنا

صوبہ سندھ میں ہر دو میں سے ایک بچے کو غذائی قلت اور نامکمل نشونما کا سامنا ہے، صوبائی وزیر صحت۔

بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی لسٹوں پر اعتراض،نئی لسٹیں پی ٹی آئی اراکین خود بنائیں گے

پی ٹی آئی کےمنتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے اراکین اپنے اپنے حلقوں کی فہرستیں خود تیار کریں گے۔ 

ادرک کے وہ طبی فوائد جن سے آپ اب تک بے خبر تھے

ایک تحقیق کے مطابق ادرک کا استعمال سرطان کے خلیے بننے کے امکانات کو کم کرتا ہے

پاکستان: سال 2018ءمیں 22ہزار افراد ایڈز میں مبتلا ہوئے، اقوام متحدہ کی رپورٹ

اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ مردوں میں بھی ایڈز کاتیزی سے پھیلاؤ دیکھنے میں آیاہے۔ سال 2018میں 15ہزار مرد ایڈزمیں مبتلا ہوئے ۔ 

ٹاپ اسٹوریز