‘غریبوں کے مہنگے علاج سے انکار نہ کریں پیسے حکومت دے گی ‘

جس کے پاس پیسے نہیں وہ حکومت کی ذمہ داری ہے، وزیر مملکت برائے صحت

پروٹوکول نہ ملنے پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر اجمل وزیر آپے سے باہر

اس بات کا انکشاف لیڈی ریڈنگ استپال پشاور کے متاثرہ میڈیکل آفیسر کی طرف سے  اسپتال انتظامیہ کو لکھے گئے مراسلے میں ہوا ہے ۔ 

بھنڈی کھانے کے حیران کن فوائد

ایک کپ بھنڈی میں 100 گرام غذائی اجزا موجود ہوتے ہیں۔

وہ غذائیں جو آپ کے لیے نقصان کا باعث بن سکتی ہیں

کچھ غذائیں جنہیں آپ بڑے شوق سے کھاتے ہیں لیکن حقیقت میں وہ آپ کو نقصان پہنچا رہی ہوتی ہیں۔

پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کو از سر نو فعال کرنے کا اعلان

ڈاکٹر یاسمین راشد نے مزید کہا کہ پنجاب ہیلتھ سیکٹراسٹریٹیجی میں ہیپاٹائٹس فری پاکستان مہم سرفہرست ہے۔

شہراقتدار کے سب سے بڑے اسپتال پمز کے مسائل کم نہ ہوسکے

پمز اسپتال کے متعدد شعبوں میں ائرکنڈیشنڈ کی خرابی کا معاملہ گمبھیر ہوتا جا رہا ہے ۔

سابق وفاقی وزیر کو بیٹی کی طرف سے گردے کا عطیہ

خاندانی ذرائع کی جانب سے بتایا گیاہے کہ حاجی سکندر حیات بوسن اور ان کو گردہ عطیہ کرنے والی انکی صاحبزادی کی طبیعت بالکل ٹھیک  ہے۔ 

پنجاب: 22سے 25جولائی تک انسداد پولیو مہم دوبارہ ہوگی

منتخب یونین کونسلز میں 126,000 سے زائد بچوں کو پولیوسے بچاﺅ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

بولان میڈیکل کمپلکیس کوئٹہ میں پاکستان تھیلیسیمیا سنٹر کا افتتاح

بلوچستان میں تھیلیسمیا کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہاہے

’ پاکستان میں ہر روز گیارہ بچے جنسی زیادتی کا نشانہ بنتے ہیں‘

450سے زائد این جی اوز پر مشتمل نیٹ ورک چائلڈ رائٹس موومنٹ(سی آر ایم)کے زیر اہتمام کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی ،اغوااور قتل کے خلاف پریس کانفرنس۔

ٹاپ اسٹوریز