پنجاب کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں کام بند، مریض خوار

گرینڈ ہیلتھ الائنس سرکاری اسپتالوں کی نجکاری کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔

ہشیار: کراچی میں پلاسٹک کے انڈوں کی فروخت کا انکشاف

پولیس اور فوڈ اتھارٹی حکام نے اصلی انڈوں سے مشابہت رکھنے والے پلاسٹک کے نقلی انڈوں کو تحویل میں لینے کے بعد جنرل اسٹور کے مالک کو گرفتار کرکے دکان سیل کردی۔

کراچی: حشرت الارض کی یلغار نے شہریوں کا سکون غارت کردیا

طبی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ حشرت الارض کی یلغار سے جلدی امراض و الرجی پھیلنے کا خطرہ موجود ہے۔

ہالا: کتے نے دس افراد کو کاٹ کر زخمی کردیا

ضلع مٹیاری کی تحصیل ہالا میں پیش آنے والے واقعات میں تین بچے بھی شامل ہیں۔

راولپنڈی میں ڈینگی سے ایک اور ہلاکت، سندھ کے وزیر بھی ڈینگی کا شکار

راولپنڈی میں ڈینگی سے ایک اور ہلاکت کے بعد رواں سال ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 51 ہو گئی۔

نواب شاہ: ڈاکٹروں نے زندہ بچی کو مردہ قرار دے کر کفن پہنا دیا

مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ کیئر اسپتال کے ڈاکٹروں نے صرف اسی پراکتفا نہیں کیا بلکہ بچی کا ڈیتھ سرٹیفکٹ بھی جاری کردیا۔

2022 تک کھلے دودھ کی فروخت بند کردی جائے گی، چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی

ادارے کی کارکردگی میں مزید بہتری لانے کے لیے ایک ہزار افراد کو بھرتی کیا جائے گا۔ عمر تنویر بٹ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

امن ایمبولینس سروس کے لیے 17 کروڑ 97 لاکھ روپے کی امداد منظور

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے امن فاؤنڈیشن کی ایمبولینس سروسز کی امداد کے لیے بھیجی گئی سمری منظور کرلی۔

لاڑکانہ: پی پی کے انتخابی امیدوار جمیل سومرو کو فارم 45 نہ ملنے کی شکایت

نتائج کی موصولی تک پاکستان پیپلزپارٹی کی برتری واضح ہے۔

ڈینگی ٹیسٹ کی زیادہ فیس وصول کرنے والی پرائیویٹ لیبارٹریز کے خلاف کارروائی کا حکم

فاضل جج نے ریمارکس دیے کہ کوہاٹ میں ایک شخص کی ڈینگی سے موت واقع ہونے کی خبر اخبار میں آئی، کیا کوہاٹ صوبے کا حصہ نہیں ہے؟

ٹاپ اسٹوریز