بلوچستان میں کورونا کے مزید 46 کیسز سامنے آ گئے

صوبہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1218 ہو گئی ہے، لیاقت شاہوانی

کراچی: سفید پرچم لہرا دیا گیا، طبی عملے کو خراج تحسین

شہریوں نے اونچے ترین مقام کڈنی ہل پر سفید پرچم لہرا دیا۔

اسلام آباد کےسیکٹر آئی ٹین میں مزید9افرادکورونا وائرس سے متاثر

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیکٹر آئی ٹین کی مزید گلیوں کو خاردار تاریں لگا کر سیل کر دیا گیا ہے اور کسی کو باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی جا رہی

وٹامن ڈی کی کمی کورونا وائرس کےخطرات میں اضافے کا سبب

جسم میں وٹامن ڈی کی کمی سے کورونا وائرس لگنے اور مریض کے مرنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

امریکہ: کورونا مریضوں کے لیے دوا تجویز

پیر کے دن 15 لاکھ ریمڈیسیویئر اسپتالوں میں تقسیم کردی جائیں گی، نائب امریکی صدر مائیک پنس کا اعلان

کورونا: ڈاکٹر اور طبی عملہ جنگ میں ہراول دستہ ہیں، صدر مملکت

طبی عملے کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر عارف علوی کی وفود سے بات چیت

ڈینگی: جڑواں شہروں کی انتظامیہ کو مشترکہ اقدامات کرنے ہدایت

وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے تدارک کیلئے 105 ٹیمیں کام کر رہی ہیں،ڈاکٹر ظفرمرزا

کراچی: 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 299 نئے کیسز رپورٹ

روشنیوں کے شہرمیں کورونا سے متاثرہ 12 افراد کی اموات بھی ہو ئی ہیں۔

امریکہ: کورونا مریضوں کے لیے دوا تجویز کیے جانے کا امکان

 ریمڈیسیوئیر(Remdesivir) سے کم وقت میں کورونا متاثرین صحتیاب ہوسکتے ہیں۔، ڈاکٹر فاؤسی کا دعویٰ

24 گھنٹوں کے دوران مزید 39 ہیلتھ پروفیشنلز کورونا کا شکار

ملک میں کورونا کا شکار ہیلتھ پروفیشنلز کی کل تعداد 438 ہو گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز