طلبا تیاری کے لیے مناسب وقت نہ ملنے کے سبب داخلہ امتحان کے انعقاد میں دو ہفتے کی تاخیر کا مطالبہ کررہے تھے
پنجاب بھر میں آئندہ سال نیا تعلیمی سال یکم اپریل 2024 سے شروع ہوگا
قائمہ کمیٹی صحت نے ابتدائی طور پر تجویز دی تھی کہ پی ایم ڈی سی ٹیسٹ کا انعقاد 27 اگست کو کرے
نظرثانی شدہ داخلہ ٹیسٹ ہفتہ 19 اگست 2023 کو ہوگا۔
طلبہ کی جانب سے نگران حکومت سے اعلان پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا گیا ہے
110 سالہ بزرگ خاتون نوضاء القحطانی کو عمر رسیدگی بھی حصول علم سے نہیں روک سکی۔
ہائی اسکول کے 6 طلبہ اور طالبات نے بعض مضامین میں فیل ہونے پر اپنی جان لے لی۔
موبائل سے رزلٹ معلوم کرنے کیلئے اپنا رول نمبر مخصوص کوڈ پر بھیجیں
ہجرت کرنے والوں میں تعلیم یافتہ اور غیر تعلیم یافتہ افراد کی شرح پچاس پچاس فیصد ہے۔