تعلیم کا مجموعی بجٹ 87 ارب، ہائر ایجوکیشن کیلئے 66 ارب روپے مختص

آئندہ مالی میں وفاقی وزارت تعلیم کے لیے 19 ارب سے زائد رقم مختص کی گئی ہے

سندھ: دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کا شیڈول جاری

 رواں سال صرف اختیاری مضامین کا امتحان لیا جائے گا، نوٹیفکیشن

پنجاب بھر میں سرکاری اور نجی اسکولوں کے اوقات کار تبدیل

تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں صبح 7 بجے سے ساڑھے 11بجے تک کلاسز جاری رہیں گی، مراد راس

فیڈرل بورڈ نے میٹرک اور انٹرکے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

 امتحانات دس جولائی سے 31 جولائی تک ہوں گے،بارہویں اور دسویں کے امتحانات پہلے ہوں گے جب کہ نویں اور گیارہویں کے بعد میں ہوں گے۔

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے اوقات کار کم کر دیے گئے

 تعلیمی ادارے سوموار سے جمعرات تک صبح 7 سے دن 11 بجے تک کھلیں گے جب کہ ایوننگ شفٹ والے تعلیمی ادارے جمعہ اور ہفتہ کو کھلیں گے۔

اسلام آباد کے سرکاری اسکول میں لوڈ شیڈنگ، 25 بچے بیہوش

بچوں کو طبی امداد دینے کے لیے نزدیکی اسپتال میں منتقل کر دیا گیا

خیبر پختونخوا: بعض علاقوں میں واقع اسکولوں کے اوقات کار تبدیل

نوٹی فکیشن کے تحت وہ تمام اسکول جو گرم علاقوں میں واقع ہیں ان کے اوقات کار تبدیل کیے گئے ہیں۔

پشاور بورڈ نے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا

10 جولائی کو جماعت دہم کا فزکس، بارہویں جماعت کا سائیکالوجی اور اسلامیات کا پرچہ ہوگا

ملک بھر میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا

سرکاری اسکول اور کالج کے اوقات صبح 8 بجے سے دوپہر ایک بجے تک ہیں

ایشیا کی بہترین جامعات میں 16پاکستانی یونیورسٹیزبھی شامل

بہترین یونیورسٹیز کی فہرست عالمی ادارے ٹائمز ہائر ایجوکیشن نے جاری کی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز