سکولوں میں گرمی کی چھٹیوں کا آغاز یکم جون سے ہو گا

حکمہ تعلیم پنجاب نے بچوں کو گرمی کی چھٹیوں کا کام 31 مئی تک دینے کی ہدایت جاری کردی ہے۔

جامعہ کراچی میں خود کش دھماکہ: 3 سے 4 کلو بارودی مواد استعمال ہوا، رپورٹ

جائے وقوع سے بال بیرنگ بھی ملے ہیں، بی ڈی ایس حکام کی ابتدائی تحقیقی رپورٹ

طالبان حکومت کا یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کے لیے نیا حکمنامہ

کابل یونیورسٹی اور کابل پالیٹکنک یونیورسٹی میں طلبہ و طالبات کی پڑھائی کے لیے الگ الگ دن متعین کرنے کا حکمنامہ جاری کردیا گیا ہے۔

بھارت: باحجاب طالبات کو امتحان دینے کی اجازت کیوں دی؟ 7 اساتذہ معطل

امتحانی مرکز میں حجاب پہننے والی ہر طالبہ کے خلاف کارروائی کی جائے گی، وزیر داخلہ اراگا جانیندرا

وفاقی اردو یونیورسٹی گلشن: طلبہ تنظیموں میں تصادم، 3 طلبا زخمی

تصادم اور پتھراؤ کی اطلاع ملنے پر رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری فوری طور پہ جائے وقوع پر پہنچ گئی۔

اسلام آباد کے سرکاری اسکول کے بچوں کو مفت کھانا ملے گا

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اسلام آباد میں اسکول کھانا پروگرام کا افتتاح کر دیا۔

پنجاب: گرمیوں کی چھٹیاں صرف دو ماہ کی ہوں گی

رواں برس صوبہ بھر میں گرمی کی چھٹیوں کا آغاز یکم جون سے ہو گا۔ تعطیلات کا سلسلہ اکتیس جولائی تک جاری رہے گی۔

حجاب پر پابندی: بھارت میں آواز اٹھانا جرم بن گیا، طالبہ کا خاندان نشانہ بن گیا

حزرہ شفا کے والد کے ہوٹل پر جنونیوں کے جتھے نے حملہ کیا اور بھائی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔

یہ بھارت ہے: حجاب پر پابندی کیخلاف احتجاج کرنے والی طالبات پر مقدمہ درج

ریاست کرناٹک کے شہر تمکرو میں لڑکیوں کے کالج کے سامنے احتجاج کرنے والی دس طالبات کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز