ہر بچے کی حفاظت یقینی بنانا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے، عمران خان
اکیڈمک سیشن 2020-2021 کو نصف کر دیا گیا ہے جبکہ نصاب کا 40 فیصد حصہ تعلیمی سیشن کے دوران مکمل کیا جائے گا۔
پنجاب یونیورسٹی نے بی ایس اور ماسٹرز کی سطح پر داخلوں کا اعلان کیا ہے۔ امیدوار دس ستمبر سے مختلف پروگرامز میں داخلوں کے لئے آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں۔
وفاقی اور صوبائی حکومت اسکول اور پرائمری سیکشن کھولنے کے فیصلے پر نظرثانی کریں، ترجمان سندھ حکومت
والدین انتہائی غیرمعمولی حالات میں بچوں کو اسکول بھیج رہے ہیں، بچوں کو اسکول بھیجنے سے پہلے ایس او پیز کا خیال رکھنا ہو گا، وزیر تعلیم
ترجمان پنجاب یونیورسٹی کے مطابق جامعہ 3 مرحلوں میں کھولی جائے گی
تمام تعلیمی ادارے کورونا وائرس ایس او پیز کے تحت کھولے جائیں گے
سابق ڈی جی فیڈرل ایجوکیشن اور ڈپٹی ڈائریکٹر فیڈرل ایجوکیشن سے غیر تسلی بخش کارکردگی پر وضاحت طلب کر لی گئی
والدین، اساتذہ اور دیگر ذمہ داروں کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، مراد راس