بلوچستان یونیورسٹی میں طلبا کو بلیک میل، ہراساں کرنےکا انکشاف

یونیورسٹی کے200 اہلکاروں، ملازمین سے تفتیش جاری ہے، ذرائع

سی ایس ایس کے تحریری امتحان میں کامیابی کا تناسب صرف 2.5 فیصد

ایف پی ایس سی نے سفارش کی تھی کہ سی ایس ایس کا امتحان دینے والے افراد کا پہلے اسکریننگ ٹیسٹ ہونا چاہیے

پشاور: ایڈورڈز کالج کو نجی ادارہ قرار دینے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ

درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ عدالتی فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کررہے ہیں لہذا تاحکم ثانی حکومت کو دخل اندازی سے روکا جائے۔

پرنسپل نیشنل کالج آف آرٹس کے وارنٹ گرفتاری جاری

عدالت نے ان کے وارنٹ نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے) میں غیر قانونی تقرریوں کا معاملے پر جاری کیے ہیں۔

’مار نہیں پیار‘ کے باوجود اسکولوں میں تشدد جاری

لاہور میں ایک ماہ کے دوران اساتذہ کے تشدد سے دو بچے جاں بحق ہو چکے ہیں

یونیورسٹی انتظامیہ کی مبینہ غفلت سے طالبعلم کی ہلاکت،تحقیقات کیلئے 5 رکنی کمیٹی قائم

یونیورسٹی انتظامیہ نے معاملے کی تحقیقات کےلیے 5 رکنی کمیٹی  کا نوٹیفکیشن  جاری کردیا ہے جس کے مطابق شعبہ بزنس ایڈمنسٹریشن کے ڈین کمیٹی کے کنوینئرہوں گے۔

خیبرپختونخوا: اسکول طالبات کو برقع پہنانے کے لیے سرکاری فنڈز سے خریداری

مردان گورنمنٹ میڈل اسکول چینہ کی 90 طالبات میں برقعے تقسیم کیے گئے ہیں۔

اسلام آبادکے تعلیمی اداروں میں اساتذہ ،طلبہ اور اسٹاف کا ڈرگ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

 کرسٹل آئس پر بھی سزا کیلئے قانون سازی کی جائیگی، یہ فیصلہ آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات میں   کیا گیا۔

فیسیں ادا کرنے کی سکت نہ رکھنے پر والدہ عدالت میں رو پڑیں

نجی اسکولوں میں زیر تعلیم بچوں کے والدین عدالت کے سامنے پھٹ پڑے۔

خیبرپختونخوا: سرکاری اسکولوں میں پردہ، مشیر تعلیم فیصلے پر ڈٹ گئے

‘ہم کسی سے زبردستی پردہ کروانے کے حق میں نہیں ہیں مگر اپنی ثقافت کو ترقی دینا بہت ضروری ہے۔’

ٹاپ اسٹوریز