کراچی، 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 330 نئے کیسز رپورٹ

کراچی میں رواں ماہ اب تک 4 ہزار 991 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، محکمہ صحت سندھ

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، عید میلاد النبیﷺ 9 اکتوبر کو ہو گی

یکم ربیع الاول 28 ستمبر بروز بدھ ہوگی، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی

لیسکو کا پاک انگلینڈ میچ کے دوران بجلی بلاتعطل فراہمی کا اعلان

میچ کےدوران قذافی اسٹیڈیم کےاطراف کےعلاقوں میں لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔

سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت 6 ہزار800 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 43 ہزار تین سو روپے ہو گئی۔

پاکستان 200 ٹی ٹوئنٹی کھیلنے والا پہلے ملک بن گیا

پاکستان نے یہ اعزاز کراچی میں انگلینڈ کیخلاف حاصل کیا

بابر اعظم اور محمد رضوان کی جوڑی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستانی اوپنرز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 2 ہزار رنز بنانے والی پہلی جوڑی بن گئے

روس: اسکول میں فائرنگ، بچوں سمیت 13 افراد ہلاک

مسلح شخص نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار لی، روسی میڈیا

بھارت کی دیپتی شرما کے ہاتھوں انگلینڈ کی چارلی ڈین کے مین کیڈ رن آؤٹ پر تنازع

دیپتی شرما نے چارلی ڈین کو بال پھینکے جانے سے قبل ہی کریز سے آگے نکلنے پر آوٹ کردیا

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج لاہور پہنچیں گی

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں کل شام قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کریں گی

تین چمپینزیوں کا اغوا، لاکھوں تاوان طلب

خطرے سے دوچار نسل کے تین چیمپینزیوں کو ایک پناہ گاہ سے اغوا کیا گیا

ٹاپ اسٹوریز