سکھر میں 24 گھنٹوں کے دوران ملیریا سے متاثرہ دو افراد کا انتقال

حیدرآباد ڈویژن میں سب سے زیادہ 88 ہزار 73 ملیریا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، محکمہ صحت سندھ

انگلش کرکٹ بورڈ نے پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کی پیشکش کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلش کرکٹ بورڈ کی پیشکش پر عدم دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار450 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 41 ہزار 850 روپے ہو گئی ہے۔

جاپان کے سابق وزیراعظم کی آخری رسومات، اہم شخصیات ٹوکیو پہنچ گئیں

سابق جاپانی وزیر اعظم کی آخری رسومات کا خرچہ پونے 3 ارب روپے کے قریب ہے

سعودی خاتون عالمی خلاباز فیڈریشن کی نائب صدر منتخب

خاتون کو فیڈریشن کے 12 نائب صدور میں سے ایک منتخب کیا گیا ہے

زمین کو محفوظ رکھنے کا مشن، ناسا کا خلائی جہاز سیارچے سے ٹکرا گیا

خلائی جہاز ٹکرانے کا یہ تجربہ زمین سے تقریباً ایک کروڑ دس لاکھ کلومیٹر دور کیا گیا ہے

پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارہ کا تاریخی کارنامہ، بنا آکسیجن ماؤنٹ مناسلو کی بلند ترین چوٹی سر کر لی

ساجد سدپارہ ماؤنٹ مناسلو کی بلند ترین چوٹی سر کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔

کراچی، 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 330 نئے کیسز رپورٹ

کراچی میں رواں ماہ اب تک 4 ہزار 991 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، محکمہ صحت سندھ

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، عید میلاد النبیﷺ 9 اکتوبر کو ہو گی

یکم ربیع الاول 28 ستمبر بروز بدھ ہوگی، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی

ٹاپ اسٹوریز