دریافت کردہ درخت 335 فٹ سے زائد بلند اور تقریباً 9 فٹ سے زائد چوڑا ہے۔
یہ ویڈیو ‘ٹائٹن’ کے قریب کھڑے ایک بحری جہاز سے بنائی گئی ہے۔
انتظامیہ کی جانب سے بندر کو پکڑنے کی قیمت 21 ہزار روپے رکھی گئی تھی۔
بھارتی پولیس نے دور جدید میں بھی پیغام رسانی کیلئے کبوتروں کو تربیت دینا شروع کر دی۔
جیکو پرندے سے حاصل ہونے والے بیجوں سے بنی کافی کو پسند کیا گیا اور وہ مقبول ہوئی۔
بلی کو نوکری پریشان مسافروں کو پُرسکون کرنے کے لیے دی گئی۔
اے ٹی ایم مشینوں سے 2 کروڑ ڈالر کا سونا خریدا گیا۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں زخمی پائلٹ اور پرندے کی لٹکتی باقیات دیکھی جا سکتی ہیں۔
ڈیوڈ کی آخری رسومات پر ان کے دوست احباب کالے مبلوسات پہن کر پہنچے۔