لاک ڈاؤن میں نرمی: احتیاط نہ کی تو کورونا کیسز میں اضافہ ہو سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے مطابق لاک ڈاؤن میں نرمی آہستگی اور احتیاط کے ساتھ کرنا ہوگی۔

کورونا: روس کی سابق فوجی افسر برطانوی ٹام کے نقش قدم پر۔۔۔

روس کی 97 سالہ سابق فوجی افسر نے کورونا کے خلاف لڑنے والے ڈاکٹروں کے لیے 27 ہزار ڈالرز کا فنڈ جمع کرلیا۔

کورونا: کراچی میں 24 گھنٹے کے دوران مزید 6 افراد جاں بحق

کراچی میں کورونا مریضوں کی تعداد 6 ہزار 5 سو 35 تک پہنچ گئی، محکمہ صحت سندھ

کورونا وائرس، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا لیڈی ریڈنگ اسپتال کا دورہ

وزیر اعلیٰ کی جانب سے اسپتال میں کورونا ٹیسٹنگ لیبارٹری کے قیام کے لیے پی سی آر مشین کی فراہمی کا اعلان بھی کیا گیا۔

لاک ڈاؤن میں نرمی یا توسیع کا فیصلہ تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے ہوگا، چوہان

زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ کرنے سے وائرس کے اثرات سمجھنے اور بہتر فیصلہ کرنا ممکن ہو سکے گا، وزیر اطلاعات پنجاب

کراچی: پولیس کا چھاپہ، کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان برآمد

پولیس نے جو سامان سرکاری تحویل میں لیا ہے ان میں سب سے زیادہ تعداد انفرا ریڈ تھرما میٹروں کی ہے۔

کورونا: برطانیہ،دوسرے نمبر پر آگیا

ایک دن میں 693 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی کل تعداد 29 ہزار 427 ہو گئی ہے۔

کراچی: کورونا کیسز کی تعداد چھ ہزار 196 ہو گئی

شہر قائد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثرہ 9 افراد کی اموات ہوئی ہیں۔

کورونا : دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 37 لاکھ سے تجاوز کر گئی

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد میں سے 12 لاکھ 28 ہزار سے زائد افراد صحت یاب بھی ہو چکے ہیں.

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے قیادت کے مدبرانہ فیصلے

ملک کی 55 فیصد آبادی غربت کا شکار ہے جب کہ ایک کروڑ 80 لاکھ افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہ ہے، سرکاری حکام

ٹاپ اسٹوریز