پشاور: کورونا وائرس نے ایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی

خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق ڈاکٹرز کی تعداد 21 ہو گئی۔

کورونا وائرس: دنیا میں12لاکھ69 ہزار سے زائد اموات

کورونا کے باعث سب سے زیادہ کیسز اور اموات امریکہ میں رجسٹرڈ ہوئی ہیں

راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کا اعلان

مارکیٹس، شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس اور سرکاری و نجی دفاتربند رہیں گے

لاہور اور ملتان کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

جنرل اسٹورز، سبزی کی دکانیں، تندور اور پیڑول پمپس صبح 9 بجے سے شام 7 بجے تک کھلے رہیں گے۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے7ہزار اموات

متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد3لاکھ46 ہزار476 ہوچکی ہے

ہم کورونا سے تھک سکتے ہیں لیکن کورونا ہم سے نہیں، عالمی ادارہ صحت

ہم صرف کورونا سے لڑ کر بیمار ہو سکتے ہیں، سربراہ عالمی ادارہ صحت

پنجاب میں کورونا کے مزید 345 کیسز رپورٹ

صوبے میں کورونا کے ایکٹو مریضوں کی تعداد 6 ہزار876 ہو گئی ہے، وزیراعلی پنجاب

کورونا: سینیٹ کی بندش 13 نومبر تک بڑھا دی گئی

تمام قائمہ، خصوصی، پارلیمانی اور فنکشنل کمیٹیوں کے اجلاس موخر، نوٹیفکیشن جاری

نوید قمر میں کورونا کی تشخیص

نوید قمر نے کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

کورونا: تیار کی جانے والی ویکسین کے نتائج 90 فیصد مثبت آگئے

دعویٰ کورونا ویکسین تیار کرنے والی کمپنی فائزر اور بائیو ٹیک نے کیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز