ایران کے نیوکلیئر پروگرام پر پابندیوں کی مدت بڑھائی جائے، جوبائیڈن

ایشیا اور یورپ سے مشورہ کر کے چین پر مربوط حکمت عملی تیار کی جائے گی، نو منتخب امریکی صدر

پاکستان میں کورونا کے3ہزارسے زائد نئےکیسزرپورٹ

مزید 39 اموات رپورٹ ہوئی ہیں اور مرنے والوں کی کل تعداد 8 ہزار 205 تک پہنچ گئی ہے

کورونا: جرائم پیشہ ویکسین کو نشانہ بنا سکتے ہیں، انٹرپول کا انتباہ

فرانس میں قائم انٹر پول کے صدر دفتر سے الرٹ دنیا کے 194 ممالک کو بھیجا گیا ہے۔

ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی

قومی ادارہ صحت نے رپورٹ تیار کر لی ہے جس کے مطابق وبا سے جاں بحق ہونے والے ہیلتھ ورکرز کی تعداد 100 ہوچکی ہے۔

سندھ میں کورونا کے مزید 1983کیسز رپورٹ

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 77 ہزار 652 ہو گئی ہے جب کہ 2 ہزار 968 اموات ہوئی ہیں۔

کورونا وائرس: دنیا میں6 کروڑ 42 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ

دنیا میں کورونا کے 4 کروڑ 44 لاکھ 92 ہزار 710 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں

کورونا ویکسین منظور، برطانوی حکومت نے استعمال کی اجازت دے دی

سب سے پہلے ان لوگوں کو خوراک دی جائے گی جن کو اشد ضرورت ہے

پشاور میں کورونا سے ایک اور ڈاکٹر جاں بحق

خیبر پختونخوا میں اب تک 25 ڈاکٹرز کورونا سے جاں بحق ہوچکے ہیں۔

چین کیجانب سے شمالی کوریا کو کورونا ویکسین فراہم کیے جانے کا انکشاف

کم جونگ ان تجرباتی طور پر ویکسین استعمال کریں گے، ماہرین

پاکستان میں کورونا سے مزید75 اموات رپورٹ

وبا سےمرنے والوں کی مجموعی تعداد8ہزار166ہوگئی ہے

ٹاپ اسٹوریز