کورونا: برطانیہ میں لاک ڈاؤن، پاکستانی سفارتخانہ اور قونصل خانے بند

برطانیہ میں قائم پاکستانی سفارتخانہ اور قونصل خانوں کو چھ جنوری سے تا حکم ثانی بند کیا گیا ہے، سرکاری اعلامیہ

کووڈ-19: اجتماعی قوت مدافعت پیدا کرنیوالا پہلا ملک؟

غالب امکان ہے کہ کووڈ-19 کے خلاف اجتماعی مدافعت پیدا کرنے والا پہلا ملک جمہوریہ پالاؤ بن جائے۔

کورونا وائرس: اموات میں 61 سے 70 سال کے افراد سب سے زیادہ

کورونا وائرس کے باعث 31 سے 40 سال کے عمر کے افراد سب سے زیادہ متاثر ہوئے، رپورٹ

لندن: کورونا کے تیزی سے پھیلاؤ کے ذمہ دار اسکولز قرار

برطانیہ کے تعلیمی اداروں میں کورونا کی وبا تیزی سے پھیلی جس کی شرح 26 فیصد تھی، رپورٹ

کورونا وائرس: برطانیہ میں دوبارہ لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا گیا

برطانوی وزیر اعظم نے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کر دی۔

کورونا وائرس: دنیا میں اموات 18 لاکھ 60 ہزار سے بڑھ گئیں

دنیا میں کورونا کے 6 کروڑ 10 لاکھ 57 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں

پاکستان میں کورونا سے مزید59افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہزار 409 تک پہنچ گئی ہے

کورونا وائرس: دنیا میں اموات 18 لاکھ 52 ہزار سے بڑھ گئیں

کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 8 کروڑ 55 لاکھ 74 ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔

تقاضے پورے کیے بغیر بھارت میں کورونا ویکسین منظور

مودی حکومت نے خلاف قاعدہ ٹرائل اور ویکسین کے موثر ہونے کے اعداد و شمار شائع کیے بغیر ویکسین کی منظوری دی، اپوزیشن

قومی ادارہ صحت کی پاکستان میں کورونا کی نئی قسم کی تصدیق

 کورونا کی نئی قسم کے چار مشکوک مریضوں کا تعلق لاہور سے ہے، وزیرصحت پنجاب

ٹاپ اسٹوریز