الیکٹرک کار کے اسلام آباد میں پہلے چارجنگ اسٹیشن کا آغاز

فواد چوہدری نے کہا کہ اٹک آئل کی جانب سے فلیگ شپ چارجنگ کی سہولیات کا جناح ایونیو میں آغاز کیا جا رہا ہے۔

یو اے ای کا’ ہوپ پروب مشن‘ مریخ کیلئے روانہ

یہ مشن متحدہ عرب امارات کے قیام کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر مریخ پر پہنچے گا

مصنوعی ذہانت کے ذریعے ایک دوسرے سے مختلف زبانوں میں گفتگو کرنا ممکن

ایئر فون میں لگا مصنوعی ذہانت کا سسٹم اس گفتگو کو سننے والے کی زبان میں ترجمہ کر کے پیش کرے گا۔

فواد چوہدری نے پب جی گیم پر پابندی کی مخالفت کردی

ایسے رویوں سے ٹیکنالوجی کی انڈسٹری تباہ ہو جائے گی، ہم ایسے فیصلوں کے معاشی نقصان کے متحمل نہیں ہو سکتے، وفاقی وزیر

دنیا کو ہلا دینے والے سائبر حملے

ڈیجیٹل ورلڈ میں رہنے والوں کو روزانہ ہی ہیکرز کے حملوں کیلئے تیار رہنا چاہیے

ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہونے سے کیسے بچائیں؟

اکاؤنٹ بناتے وقت گھر کا پتہ اور دیگر حساس معلومات دینے سے اجتناب کیا جائے، ماہر سائبر سیکیورٹی

اہم شخصیات اور اداروں کےٹوئٹراکاؤنٹس ہیک

سب سے پہلے دنیا کے امیرترین شخص اور کاریں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہوا

روس: سرکاری دفتر میں انسان نما روبوٹ ذمہ داریاں سر انجام دینے لگا

کم خرچ، تیز رفتار اور دیے گئے کام کو ٹھیک سے انجام دینے کی صلاحیت نے روبوٹ کو انسانوں پر ترجیح دے دیا ہے، رپورٹ

برطانیہ: 2020 کے بعد ہواوے ٹیکنالوجی خریدنے پر پابندی عائد کردی

2027 تک فائیو جی نیٹ ورکس سے تمام ہواوے کٹس ہٹا دیے جائیں گے، برطانوی وزیر

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ واٹس ایپ ڈاؤن، صارفین پریشان

واٹس ایپ سرور ڈاؤن ہونے سے صارفین پریشانی میں مبتلا ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز