کراچی: پی ایس ایل میچز میں فلمی ستارے بھی موجود

پاکستانی شو بز انڈسٹری کی چمک دمک پاکستان سپر لیگ میں بھی اپنا رنگ جما رہی ہے

سندھ: وزیراعلیٰ و اسپیکر کی تنخواہیں اور مراعات برابر

دونوں کو ڈیڑھ لاکھ روپے تنخواہ، 70 ہزار روپے ہاوس رینٹ اور 70 ہزار روپے مینٹینس الاونس ملتے ہیں

سندھ میں ہورہی سازشوں کو ناکام بنائیں گے،بلاول بھٹو زرداری

اب سندھ کی جمہوریت کے خلاف سازش کی جارہی ہے،بلاول بھٹو

ڈی جی خان:ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق

حادثے میں ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور اور 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق جب کہ 25 زخمی ہو گئے۔

حکومت لکھ کر دے اسے قانون سمجھ میں نہیں آتا، سپریم کورٹ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ آڈٹ نہ کروا کرڈی ایچ اے توہین عدالت کر رہا ہے۔

ایف بی آر نے بیرون ڈیڑھ لاکھ اکاؤنٹس کا پتہ لگا لیا

ایف بی آر نے بیرون ملک 10 لاکھ ڈالر یا اس سے زیادہ مالیت والے 4 سو بینک اکاؤنٹس کا ڈیٹا بھی حاصل کر لیا

کرتار پور راہداری:مذاکرات کا دوسرا دور 2 اپریل کو واہگہ بارڈر لاہور میں ہوگا

ترجمان دفتر خارجہ کی سربراہی میں پاکستانی وفد کرتار پور راہداری منصوبے کے سلسلے میں مذکرات کے لیے بھارت پہنچ گیا۔

ارکان اسمبلی کی تنخواہوں کامعاملہ گورنر پنجاب کے ہاتھ میں

تنخواہوں میں اضافہ گورنر پنجاب کے دستخطوں سے مشروط ہے۔ گورنر پنجاب نے بل پر دستخط کر نے سے پہلے وزیراعظم سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے

وزیراعظم عمران خان کی سیلری سلپ

سیلری سلپ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی بنیادی تنخواہ تو  ایک لاکھ سات ہزار دو سو اسی روپے ہے۔تاہم مختلف الاؤنسز سمیت مجموعی طور پر 2لاکھ 1 ہزار 574 روپے بنتی ہے۔ 

جامعات کی بھرمار اور ڈگریوں کا کیس، ایچ ای سی سے جواب طلب

سپریم کورٹ میں نجی جامعات کی بھرمار، ڈگریوں اور گجرانوالہ میں خواتین اسکول پر تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔

ٹاپ اسٹوریز