موبائل فون کے بے تحاشا استعمال سے ذہنی بگاڑ پیدا ہوتا ہے، عثمان بزدار

قانون فطرت سے ہٹ کر زندگی گزارنے سے ذہنی امراض لاحق ہوتے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

برطانوی شاہی جوڑا ملالہ یوسف زئی کے یوٹیوب چینل کے پروگرام میں شرکت کرے گا

برطانوی شاہی جوڑے کے ساتھ ویڈیو چیٹ ملالہ یوسف زئی کے یوٹیوب چینل ملالہ فنڈ اور اس کی ویب سائٹ پر 11 اکتوبر کو لڑکیوں کے عالمی دن کے موقع پر جاری کی جائے گی۔

اسلام آباد کے مزید 5تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز کی تصدیق

آئی نائن ون کے نجی اسکول میں کورونا کے 15 کیسز رپورٹ ہوئے

خیبرپختونخوا: ضم شدہ اضلاع کی17فیصد لڑکیاں تعلیم کی سہولیات سے محروم

‫قبائلی علاقوں کی15 فیصد آبادی سڑکوں اور 30 فیصد آبادی صاف پانی سے محروم ہے

خیبرپختونخوا: اسکولز میں بچوں کو پروٹوکول کیلیے لائن میں کھڑا کرنے پر پابندی

اسکول بیگز وزن کا قانون سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں پر لاگو ہوگا، شہرام ترکئی

فیڈرل بورڈ: انٹر میڈیٹ امتحانات کیلیے نصاب کم کر دیا گیا

طلبہ و اساتذہ ویب سائٹ سے نصاب ڈاؤن لوڈ کرسکیں گے

نوبیل انعام برائے کیمیا 2020 دو خواتین کے نام

نوبیل انعام فرانسیسی خاتون پروفیسر ایمانوئیل چارپینٹیئر اور امریکی خاتون بائیو کیمسٹ جینیفر اے ڈوڈنا کو دیا گیا ہے

پشاور: اسلامیہ کالج یونیورسٹی مالی بحران سے دوچار، انٹرنیٹ سروس بند

ہایئر ایجوکیشن کمیشن کے ساتھ انٹرنیٹ بل کی ادائیگی سے متعلق بات چیت کی گئی ہے، ڈاکٹر محمد ابرار

صوابی: کورونا کیسز سامنے آنے پر گجو خان میڈیکل کالج بند

ایم بی بی ایس کے پانچ طلباء کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد کالج کے ہاسٹلز کو اکتیس اکتوبر تک بند کر دیا گیا ہے جب کہ تمام مڈٹرم امتحانات بھی ملتوی کر دئیے گئے ہیں۔

خیبر پختونخوا کابینہ: اسکول بیگز کے وزن سے متعلق مجوزہ قانون منظور

اسکول بیگز سے متعلق قانون کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیاجائے گا، وزیرتعلیم خیبرپختونخوا

ٹاپ اسٹوریز