وزیراعلیٰ پنجاب کا گریجویشن تک مفت تعلیم دینے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری اداروں میں معذور افراد کیلئے کنوینس الاؤنس بڑھانے کا بھی اعلان کیا

فاطمہ جناح انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹل سائنسز کو ڈینٹل یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلان

صدر مملکت اور وزیراعلیٰ پنجاب کا فاطمہ جناح انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹل سائنسز پراجیکٹ کا دورہ، چودھری پرویز الٰہی کی پراجیکٹ جلد مکمل کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم نے ڈاکٹر مختار احمد کو چیئرمین ایچ ای سی مقرر کر دیا

وزیر اعظم نے ڈاکٹر مختار احمد کی تعیناتی کے حوالے سے قواعدو ضوابط کو الگ سے طے کرنے کی ہدایت کی ہے۔

سندھ حکومت کا 11 ہزار بند اسکول کھولنے کا اعلان

یہ اسکول اساتذہ کی کمی کے باعث بند تھے۔

کاغذ کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ: پبلشرز کا کتابیں چھاپنے سے انکار

پیپر ملوں نے چند ماہ کے دوران چار مرتبہ کاغذ کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے، صدر انجمن تاجران خالد پرویز

بجٹ اجلاس، ہائر ایجوکیشن کمیشن کیلئے 65 ارب روپے مختص

ایک لاکھ طلبا کو آسان اقساط پر لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے۔

پنجاب یونیورسٹی: طلبا تنظیموں میں جھگڑا، تصادم، 5 زخمی، 11 گرفتار

طلبا تنظیم نے احتجاجاً کیمپس پل کو دونوں اطراف سے بلاک کیا جس پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج کیا گیا۔

اسلام آباد کے مختلف پرائیویٹ اسکولز نے کل چھٹی کا اعلان کردیا

مختلف پرائیویٹ اسکولز نے جاری امتحانات بھی ملتوی کردیے ہیں۔

کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم گرما کی چھٹیوں کی گھنٹی بج گئی

یکم جون سے 31 جولائی تک تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی

سکولوں میں گرمی کی چھٹیوں کا آغاز یکم جون سے ہو گا

حکمہ تعلیم پنجاب نے بچوں کو گرمی کی چھٹیوں کا کام 31 مئی تک دینے کی ہدایت جاری کردی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز