کراچی میں ای چالان سسٹم متحرک، 24 گھنٹوں میں 8 مزید پولیس موبائلوں کے چالان
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ای چالان سے اب پولیس بھی نہ بچ سکی، اب تک 68 سرکاری گاڑیاں قانون شکنی پر چالان ہو چکیں
قطر ایئرویز کو پھردنیا کی بہترین بزنس کلاس اور بہترین بزنس کلاس سیٹ کا اعزاز حاصل
مشہور زمانہ’’Qsuite‘‘ نے اپنی انفرادیت، آرام دہ نشستوں اور پرائیویسی سسٹم کی بدولت ایک بار پھر سب کا دل جیت لیا
اجازت نامہ کے بغیر رہائش فراہم کرنے والی 7 عمرہ کمپنیاں معطل
خدا کے مہمانوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں، وزارت حج و عمرہ
ادرک کی چائے، دل کے دورے اور شوگر سے بچائے، جلد بھی چمکدار بنائے
ادرک کے استعمال کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ اسے چائے میں ڈال کر پیا جائے
اسلام آباد میں گاڑیوں کے لیے کاربن اخراج ٹیسٹ لازمی قرار، آلودگی پر قابو پانے کے نئے اقدامات
اینٹوں کے بھٹوں، صنعتوں اور کچرا جلانے پر بھی سخت کارروائی کا فیصلہ، تمام محکموں کو مؤثر حکمتِ عملی پر عملدرآمد کی ہدایت
اوبر نے آئرلینڈ میں’’ فکسڈ پرائس ‘‘کا فیچر متعارف کرادیا
صارفین کو اضافی کرایے کے خدشے سے نجات مل جائے گی، کمپنی
ڈونلڈ ٹرمپ میرا حقیقی باپ ہے ،راکھی ساونت کا دعویٰ
والدہ کے انتقال کے بعد حقیقت معلوم ہوئی، جلد ہی اس معاملے پر ثبوت بھی پیش کروں گی، بھارتی اداکارہ
واٹس ایپ کے چینلز کیلئے دلچسپ فیچر کی آزمائش کا آغاز
فیچر کے تحت ایڈمنز چینل سیٹنگ میں جا کر اپنے فون میں موجود نمبرز کو دعوت بھیج سکیں گے
آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ2026 کے وینیوز کی منظوری دے دی
ایونٹ کیلئے بھارت کے 5 اور سری لنکا کے 3 شہر فائنل کئے گئے ہیں، کرک انفو
فٹنس کے لیے یہ چھ اصول اپنائیں
اگر آپ صرف ورزش اور ڈائٹ کھانا ہی کھا رہے ہیں تو یہ بھی آپ کے لیے نقصان دہ ہے
ماہان ایئر نے اسلام آباد کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کردیا
ایرانی فضائی کمپنی اسلام آباد کے لئے ہفتہ وار براہ راست دو پروازیں آپریٹ کرے گی
ٹریفک کی مانیٹرنگ کیلئے نیا سسٹم، سزا بھی انوکھی
نئے ٹریفک قوانین کا مقصد شہریوں میں محتاط اور محفوظ ڈرائیونگ کے رجحان کو فروغ دینا ہے
لندن پولیس کو غلطی سے رہا کیے گئے 2 قیدیوں کی تلاش
دونوں ملزمان کو 29 اکتوبر اور 3 نومبر کو غلطی سے رہا کر دیا گیا تھا
بھارتی فلم ’’کے جی ایف‘‘ کے مشہور اداکار ہریش رائے چل بسے
اداکار نے زندگی کے آخری ایام بنگلورو کے اسپتال میں گزارے، ساتھی فنکاروں اور مداحوں کے جذباتی پیغامات
لاہور پولیس کے ڈی ایس پی کی بیوی اور بیٹی مبینہ طور پر لاپتہ
ڈیوٹی سے واپس گھر پہنچا تو گھر پر تالا لگا تھا، بیوی اور بیٹی کے موبائل فونز بھی بند ہیں ، ڈی ایس پی
ریڑھ کی ہڈی کے زخمی افراد میں کن سنگین بیماریوں کا خطرہ بڑھ سکتا ہے؟ طبی تحقیق
طویل مدتی اور جامع دیکھ بھال کے پروگرام ضروری ہیں، تاکہ انہیں ان بیماریوں سے بچایا جا سکے
نیویارک کے نومنتخب میئر زہران ممدانی رمیز راجہ کے مداح نکلے
ممدانی نے اپنے ساتھیوں کا جوش بڑھانے کیلئے رمیز راجہ کی لائنز دہرائیں
دوسرا ون ڈے، فخر، بابر اور رضوان پویلین لوٹ گئے، قومی ٹیم مشکلات کا شکار
پاکستان کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
رومیسہ خان کو 17 سال کی عمر میں آئی فون خریدنے کیلیے کیا کرنا پڑا، اداکارہ کا بڑا انکشاف
مجھے پیسے جمع کرنے تھے تاکہ میں اپنا آئی فون خرید سکوں اور خود مختار ہو سکوں، اداکارہ
فیکٹ چیک: کیا دیگر صوبوں کے مسافروں پر کراچی ایئرپورٹ سے بیرونِ ملک سفر کرنے پر پابندی ہے؟
جو مسافر مکمل اور درست دستاویزات پیش کرتے ہیں اور اطمینان بخش وضاحت فراہم کرتے ہیں، انہیں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہیں ہوتا۔

