پنجاب: کوروناوائرس کے تدارک کیلئے5 ارب روپے کا خصوصی فنڈ قائم

ماسک اور سینیٹائزر ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق بلاتفریق کریک ڈاؤن اور مذکورہ اشیا کی مقررہ قیمت پر دستیابی یقینی بنائی جائے، وزیراعلیٰ پنجاب

کورونا وائرس، برطانوی فوج کو الرٹ کر دیا گیا

بیس ہزار فوجی کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے مدد فراہم کریں گے۔

سندھ میں کورونا وائرس کے 4 نئے کیسز سامنے آگئے

سندھ حکومت نے ایکسپو سینٹر کراچی میں 10 ہزار بستروں پر مشتمل آئسولیشن سینٹر بنانے کا فیصلہ کر لیا

پاکستان لاک ڈاؤن نہیں ہوگا، گورنرسندھ

وزیراعظم عمران خان تمام صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں اور کسی صوبے کو وفاق پر انگلیاں اٹھانے کی ضرورت نہیں وہ تمام صوبوں کو ایک ہی نظر سے دیکھتے ہیں، عمران اسماعیل

پاکستان نےسستی کورونا ٹیسٹ کٹ تیار کرلی

ڈیڑھ لاکھ ٹیسٹنگ کٹس، ایک ہزار سے زائد وینٹی لیٹرزاوراسکینرز باہر سے منگوائے جارہے ہیں، ذرائع

کورونا وائرس، حکومت کا بڑے پیمانے پر میڈیکل آلات درآمد کرنے کا فیصلہ

میڈیکل آلات چین سمیت تین بڑے ممالک سے درآمد کیے جائیں گے،  ڈیڑھ لاکھ ٹیسٹنگ کٹس، ایک ہزار سے زائد وینٹی لیٹرزاوراسکینرز منگوائے جارہے ہیں

کورونا وائرس: اٹلی میں ہلاکتوں کی تعداد چین سے بھی زیادہ

اٹلی میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد چین سے بھی زیادہ ہو گئی ہے، وائرس سے اٹلی میں ہونے والے اموات 3 ہزار چار سو پانچ ہو چکی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز