فی تولہ سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 8 ہزار 300 روپے ہو گئی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 170 پوائنٹس کا اضافہ

کے ایس ای 100 انڈیکس میں 241,068,050 شیئرز کی لین دین ہوئی جس کی مالیت پاکستانی روپوں میں 9,841,209,718 بنتی ہے۔

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 5 ہزار900 روپے ہو گئی ہے۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 151 پوائنٹس کا اضافہ

کاروبار کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 229,097,601 حصص کا لین دین ہوا جس کی مالیت پاکستانی روپوں میں 8,799,753,727 بنتی ہے۔

اسٹاک مارکیٹ: 100انڈیکس میں 73 پوائنٹس کا اضافہ

کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 35 ہزار51 پوائنٹس کی سطح پرٹریڈ کرتےدیکھا گیا۔

انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 17 پیسے سستا ہوگیا

انٹربینک میں پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر نے 166.88 روپے پر ٹریڈ کیا،فاریکس ڈیلرز

چالیس ہزارر وپے والے بانڈ کیش کروانےکی مدت میں توسیع

بانڈ کیش کروانے کی مدت 30جون کوختم ہوگئی تھی جس کے بعد اس میں6 ماہ کا اضافہ کیا گیا

کینجھر جھیل کے پریشان حال ماہی گیر

یہ جھیل ایشیا میں اپنی منفرد پہچان رکھتی ہے اور سائیبریا کے مہاجر پرندے سردیاں گزارنے کیلئے یہاں کا رخ کرتے ہیں

ہنڈا موٹرسائیکل کی قیمت بڑھ گئی

ستر سی سی موٹر سائیکل چودہ سو روپے مہنگی ہونے سے چہتر ہزار نو سو روپے کی ہوگئی ہے

فنانس بل21-2020کا اطلاق ہوگیا

یکم جولائی2020 سے 500پانچ سو ڈالر سے زائد مالیت کے درآمدی موبائل پر9270روپے سیلزٹیکس کا اطلاق ہوگیا

ٹاپ اسٹوریز