برائلر گوشت کی قیمت میں 3 روپے کی کمی

برائلر گوشت

لاہور، برائلر مرغی کا گوشت 3 روپے فی کلو مزید سستا ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں3روپے کی کمی سےنئی قیمت 470روپے ہو گئی ہے۔

مرغی 20روپےتک سستی ہوگئی

اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے کی کمی کے بعد324روپے فی کلوتک آگئی ہے۔

جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت333روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں