بلوچستان میں پرائمری تک یونیفارم ختم، بچے بچیاں ایک ہی اسکول میں پڑھیں گےJune 4, 2026By ویب ڈیسک0 دنیا بدل چکی ہے مگر بلوچستان میں اب بھی بچہ ٹاٹ پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرتا ہے جو کہ ایک انتظامی غفلت ہے، سرفراز بگٹی