ویب ڈیسک

مانچسٹر: پاکستان کا پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف پلڑا بھاری

انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں دوسرے دن کے کھیل کے اختتام تک چار وکٹوں کے نقصان پر 92 رنز بنائے ہیں۔

وزیر اعظم کی زیر صدارت سی سی آئی اجلاس میں اہم فیصلے

وزارت پیٹرولیم کو صوبوں سے مشاورت کے بعد آرڈیننس پر کام مکمل کرنے کی ہدایت، اعلامیہ

حکومت کا مارکیٹس، ٹرانسپورٹ، ریسٹورنٹس، اور پارکس 10 اگست سے کھولنے کا اعلان

تعلیمی ادارے اور شادی ہالز 15 ستمبر سے کھولے جائیں گے، وفاقی وزیر اسدعمر

سندھ میں کورونا کے مزید 386 کیسز رپورٹ

صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 22ہزار 759ہوگئی، وزیراعلیٰ سندھ

5 ماہ بعد 100انڈیکس 40 ہزار پوائنٹس کی سطح پر بحال

انڈیکس 290 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 40 ہزار177 پر ٹریڈ کرنے لگا

کوہستان میں رکشہ دریا میں گر گیا، 6 افراد لاپتہ

دریا کا بہاؤ بہت تیز ہے جس کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے، ڈپٹی کمشنر کوہستان

مشیر خزانہ کی زیر صدارت ایکنک اجلاس کا اعلامیہ جاری

ایکنک نے 6.806 ارب ڈالر مالیت کے ایم ایل ون منصوبہ کی منظوری دیدی، اعلامیہ

ایم ایل ون منصوبے سے ڈیڑھ لاکھ نوکریاں ملیں گی، شیخ رشید

آج پاکستان کی تاریخ کےسب سے بڑے منصوبے کی منظوری دی گئی ہے، وزیر ریلوے

کراچی: کورنگی میں مبینہ دستی بم حملہ،3 افراد زخمی

بم کالیورنہیں ملا، موٹرسائیکل کی ٹینکی پرکریکرکے نشانات ہیں، ایس ایس پی

ایکنک نے ریلوے ٹریک ایم ایل ون منصوبے کی منظوری دے دی

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ منصوبے پر 6ارب ڈالر سے زائد کی رقم خرچ ہوگی

ٹاپ اسٹوریز