ویب ڈیسک

امریکا کی شہباز شریف کو وزیر اعظم بننے پر مبارک باد

پاکستان 75 سال سے وسیع تر باہمی مفادات کا اہم شراکت دار ہے، امریکی وزیر خارجہ

دنیا میں جو آدمی عمران خان جتنا مقبول ہوتا ہے اسے ختم کردیا جاتا ہے، شیخ رشید

رنگ روڈ پشاور میں پی ٹی آئی کے زیر اہتمام منعقدہ جلسہ عام سے قاسم سوری، پرویز خٹک اور شاہ محمود قریشی سمیت دیگر رہنماؤں کا خطاب

بہت ہو گیا، اب گالی نہ نعرہ، ورنہ حشر کر دیں گے ، عطا تارڑ

2017 میں جہاں جاتے تھے ہمارے خلاف گو نواز گو کے نعرے لگائے گئے

پاک امریکہ فوجی تعلقات بہترین، سیاسی امور پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پینٹاگون

خطےمیں پاکستان کا اہم کردار ہے،اندرونی سیاسی معاملات پر بات نہیں کریں گے، ترجمان

وزیراعظم کی کراچی کیلئے 3گزارشات: ہزاروں ایئرکنڈیشن بسیں منگوائیں، وزیراعلیٰ کو طریقہ بھی بتادیا

کراچی کے لیے ہزاروں کی تعداد میں ایئر کنڈیشن بسیں ٹرانسپورٹرز کو ملا کر منگوائیں، شہباز شریف کی میڈیا سے گفتگو

پیکا آرڈیننس کے تحت درج 7 ہزار مقدمات بند

ایف آئی اے نے جو سات ہزار مقدمات بند کیے ہیں ان میں سے بیشتر کا تعلق سوشل میڈیا پر دھمکیوں اور ہتک سے متعلق تھا۔

زلفی بخاری کا برطانوی شہریت چھوڑنے کا اعلان

جب حکومت آئے تھی تب ہی کہہ دیا تھا کہ پاکستان میں رہوں گا،ذلفی بخاری

شہباز شریف کا بحیثیت وزیراعظم پہلا دورہ کراچی: کل ایم کیو ایم کے مرکز جائیں گے

میاں شہباز شریف کے دورے کے دوران ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی سے ملاقات ہو گی۔

وزیراعظم نے مہنگائی، بیروزگاری اور معیشت کو بڑ ے چیلنجز قرار دیدیا

اداروں سے متعلق پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا، میاں شہباز شریف کی صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کے دوران گفتگو

ٹاپ اسٹوریز