ویب ڈیسک

ٹی ٹوئنٹی سیریز، بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم 23 جنوری کو لاہور پہنچے گی

بنگلہ دیش ٹیم جمعرات کو 3 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریکٹس کرے گی۔

وزیراعظم کی دکانداروں پر غیر ضروری ٹیکسز ختم کرنے کی ہدایت

چھوٹے دکانداروں کو پرسکون ماحول فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے

مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع،64 اراکین قومی و صوبائی اسمبلیوں کی رکنیت بحال

وفاقی وزرا فواد چودھری، نورالحق قادری،زرتاج گل اور طارق بشیر چیمہ کی رکنیت بھی مالی گوشوارے جمع کرنے پربحال کی گئی ہے

فیصل واوڈا کی نااہلی کیلئے درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

فیصل واڈا نے لائیو شو میں پاکستان مسلم لیگ ن پر بوٹ پالش کرنے اور چاٹنے کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ درخواست گزار

بی جے پی حکومت کا ایک کروڑ مسلمانوں کو بھارت سے نکالنے کا اعلان

حکومت رجسٹریشن پالیسی پر عمل درآمد کرے گی جس کے بعد ایک کروڑ مسلمانوں کو ملک سے نکال دیا جائے گا، بی جے پی رہنما

مشکل فیصلے قوم کو مسائل سے نجات دلانے کیلئے کیے، فرودس عاشق اعوان

مگرمچھ کے آنسو بہانے والوں کا بویا آج پوری قوم کاٹ رہی ہے، معاون خصوصی

’زندگی تماشہ‘ کی ریلیز روکنے کیلئے سرمد کھوسٹ کو دھمکیاں

ہدایتکار نے فلم کی بروقت ریلیز کے لیے حکومت وقت سے مدد بھی مانگی تھی۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی

مشیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس میں 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی سمری منظور کر لی گئی ہے۔

فون چارجنگ کے متعلق پانچ خرافات

ہمارے ملک میں ٹیکنالوجی سے متعلق علم کم ہونے کے سبب آئے دن کچھ نا کچھ ایسا سننے کو ملتا ہے جس پر لوگوں بلا تحقیق عمل کر رہے ہوتے ہیں

’جس شخص نے ساری زندگی چندہ جمع کیا وہ معیشت کیا سنبھالے گا‘

اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اس لیڈر کو فنڈ اکٹھا کرنے والے کسی منصب پر لگادیں، احسن اقبال کی میڈیا سے گفتگو

ٹاپ اسٹوریز