ویب ڈیسک

اسلام آباد: تعلیمی اداروں میں منشیات فراہم کرنے والی ماں بیٹی گرفتار

دونوں خواتین پشاور سے منشیات اسلام آباد اسمگل کرنے کی کوشش کے دوران گرفتار ہوئی ہیں۔

ہائی کورٹ: وفاق کو نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کا جائزہ لے کر چارہ جوئی کا حکم

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے بھی بیرون ملک جانے کے لیے ایک اور درخواست دائر کردی

ملک میں گندم کا بحران: سندھ کے گودام میں 12 ہزار بوریاں سڑ گئیں

محکمہ خوراک نے کیڑے پڑی ہوئی گندم کو مضر صحت قرار دینے سے انکار کردیا۔

گلگت: پاک فوج نے برف اور لینڈ سلائیڈنگ میں گھرے 22 طلبہ کو ریسکیو کرلیا

برفانی طوفان اور لینڈ سلائیڈنگ میں گزشتہ پانچ دن سے 13 طلبا اور 9 طالبات پھنسی ہوئی تھیں۔

پی ٹی آئی پنجاب میں ناراضگیاں: اراکین اسمبلی نے گروپ تشکیل دے دیا

ناراض اراکین نے اہم حکومتی شخصیات سے ملاقات کرنے سے بھی معذرت کرلی اور وزیراعظم سے ملاقات کرانے کا مطالبہ کردیا۔

کراچی: میرے قتل کے بعد! نوید کی خود سوزی لواحقین کی امداد کا ذریعہ بن گئی؟

غربت، بیروزگاری اور فاقہ کشی کے ہاتھوں تنگ آکر اپنی جان دینے والے کے لواحقین کی امداد کے لیے بیت المال سندھ کے سربراہ نے ہدایت کردی۔

ہم نیٹ ورک کے 15 سالہ سفر کی کہانی، درید قریشی اور سلطانہ صدیقی کی زبانی

ماضی کے خوابناک بادلوں میں چھپی یادیں ٹٹولتے ہوئے درید قریشی نے انکشاف کیا کہ ہم نیٹ ورک کراچی میں ان کے باتھ آئی لینڈ ہاؤس کے گیراج میں شروع ہوا

شہباز شریف نے وزیراعظم کے خط کا جواب دے دیا

چیف الیکشن کمیشن کے لیے تین نام بھجوادیے، ناصر محمود کھوسہ، اخلاق احمد تارڑ اور عرفان قادر شامل

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ناقابل یقین حد تک اضافے کا امکان

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ایک لاکھ 64 ہزار روپے تک اضافے کا امکان ہے، میڈیا رپورٹس

ٹاپ اسٹوریز