ویب ڈیسک

نواز شریف ملک کو نقصان پہنچا کر بیرون ملک سیر کر رہے ہیں، کابینہ ارکان

اے سی چل رہا ہے نہ کھانا مل رہا ہے، وزرا کا کابینہ اجلاس میں وزیراعظم سے شکوہ

شہباز شریف سے نیب کیا پوچھ رہا ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

شہباز شریف کی خواہش پر جواب دینے کے لیے انہیں زیادہ وقت فراہم کیا گیا تھا، ترجمان نیب

بھارت میں کورونا مریضوں کیلئے ’ریمیڈیسیور‘ دوا کے ہنگامی استعمال کی منظوری

ریمڈیسیور وہ واحد دوا ہے جس کے کلینیکل ٹرائلز کے دوران اسعتمال سے کورونا سے شدید متاثرہ مریضوں کی صحت میں بہتری آئی ہے۔

پنجاب اسمبلی: شہبازشریف کی رہائش گاہ پر چھاپے کے خلاف قرار داد

نیب چونکہ جانبدار ادارہ ہے اس لیے اس کو ختم کیا جائے، ن لیگی رکن اسمبلی رابعہ نسیم فاروقی کا مؤقف

شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب ٹیم کا چھاپہ

سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی ماڈل ٹاؤن سے گرفتاری عمل میں نہیں آئی تھی۔

سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کی کوئی اجازت نہیں ہو گی، سعید غنی

اسکولز کھولنے اور نجی اسکولز میں کلاس پروموشن سے متعلق سب کمیٹی بنا دی گئی ہے جو تمام صورتحال کا جائزہ لے کر اپنی تجاویز پیش کرے گی، صوبائی وزیر تعلیم

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نوازشریف کی رپورٹس کے دفاع میں آگئیں

فوادچودھری صاحب، آپ کو ہمارے علاج پر اعتماد ہونا چاہیے۔ نواز شریف کی رپورٹس پر کسی انکوائری کی ضرورت نہیں ہے، وزیرصحت پنجاب

قومی ادارہ صحت کا اسلام آباد میں کورونا وائرس سے متعلق ریسرچ  سروے کا آغاز

سروے سے ہیلتھ کیئر اداروں کو اسلام آباد میں کورونا وائرس کے بارے میں جاننے اور سمجھنے میں مدد ملے گی۔

کار حادثہ، جس نے کمپنی کی ساکھ داؤ پر لگا دی

گاڑی کے خود کار نظام نے حادثے سے چند لمحے قبل خطرے کا اندازہ لگایا اور آٹومیٹک بریک سسٹم بھی اس کو حادثے سے نہیں بچا سکا

سندھ: 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے23 اموات ہوئیں، وزیراعلیٰ

صرف شہر قائد میں کورونا کیسز کی تعداد کورونا کیسز کی تعداد 23 ہزار933 تک جا پہنچی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز