ویب ڈیسک

ٹیسلا کا 6 ہزار گاڑیاں واپس منگوانے کا فیصلہ

کمپنی کیلپر کے بولٹ کا جائزہ لے کر اسے درست یا تبدیل کرے گی، ٹیسلا

عظیم باکسر محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 5 برس بیت گئے

محمد علی نے باکسنگ کی دنیا کا سب سے بڑا اعزاز ورلڈ ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپیئن شپ 3 مرتبہ جیتا۔

وفاق کا کےالیکٹرک کو400میگا واٹ اضافی بجلی دینےکافیصلہ

لوگ اگر بجلی کے حوالے سے مزید تنگ اور پریشان ‏ہوئے تو وفاق اس معاملہ میں انتہائی اقدامات کر سکتا ہے، گورنرسندھ

حکومت معاشی محاذ پر بری طرح ناکام ہو چکی ہے، بلاول بھٹو

جنوبی ایشیا میں پاکستان میں سب سے زیادہ مہنگائی ہوئی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

نیتن یاہو کا 12 سال کا اقتدار ختم ہونے کے قریب

اسرائیلی سیاستدانوں کے اتحاد کا قیام آخری مراحل میں پہنچ گیا

پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا ورچوئل اجلاس آج ہو گا

پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا یہ چوتھا مشترکہ اجلاس ہو گا۔

کورونا وائرس: دنیا میں 17 کروڑ 24 لاکھ زائد افراد متاثر

کورونا سے دنیا میں 37 لاکھ 6 ہزار 563 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

کورونا وائرس:پاکستان میں اموات کی تعداد21ہزار سے بڑھ گئی

متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 9 لاکھ26 ہزار695ہے

اسلام آباد: ٹینکر کے ذریعے شراب سپلائی کرنے والے ملزمان گرفتار

ملزمان پٹرول کی آڑ میں اسلام آباد، راولپنڈی، کشمیر، لاہور اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شراب سپلائی کرتے تھے۔

ایران: آئل ریفائنری میں آتشزدگی، شہر پہ سیاہ دھویں کے بادل

تہران کے جنوب میں شہرِرے میں واقع شاہد تونگویان ریفائنری میں شدید آگ بھڑک اٹھی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز