ویب ڈیسک

کرائسٹ چرچ حملے پر بننے والی فلم تنقید کی زد میں

وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کے کردار پر فلم سازی کے منصوبے کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

کورونا سے متاثرہ سول ایوی ایشن ایک مرتبہ پھر عروج پر

زیادہ سے زیادہ پروازوں کا ریکارڈ دسمبر 2019 میں قائم ہوا تھا۔

عمران خان نے عوام دشمن ایجنڈا واضح کر دیا، بلاول بھٹو

بجٹ آ گیا مگر غریب کے گھر کا چولہا آج تک بجھا ہوا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

پاکستان میں کورونا سے مزید 57 اموات

کوروناوائرس کے 1 ہزار 194 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو باآسانی 10 وکٹوں سے شکست دے دی

اسلام آباد یونائٹیڈ  نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا گیا 134 رنز کا ہدف اننگز کے 10 ویں اوور میں ہی حاصل کر لیا۔

سندھ: سی این جی اسٹیشنز اچانک پیر تک بند کرنے کا اعلان

 سی این جی اسٹیشنز آج رات 12 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک بند رہیں گے، اعلامیہ

بجٹ: بجلی کے ترسیلی نظام کی اپ گریڈیشن کیلئے 100 ارب روپے مختص

دیامر بھاشا اور داسو ڈیم منصوبے کےلیے 84.5 ارب، پنجاب میں گھبر اور پاپن ڈیم کی مد میں پونے چار ارب روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔

کراچی: یونیورسٹی روڈ پر پائپ لائن پھٹ گئی، ہزاروں ملین گیلن پانی ضائع

ضلع وسطی اور ملحقہ علاقوں کو پانی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔

بینک سے جتنے مرضی پیسے نکلوائیں، کوئی ٹیکس نہیں لگے گا

وفاقی حکومت نے 50 ہزار روپے سے زائد رقم نکلوانے پرعائد وِد ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

ٹاپ اسٹوریز