ویب ڈیسک

جامعہ کراچی میں ہونیوالا دھماکہ خود کش تھا، خاتون نے کیا: راجہ عمر خطاب

گاڑی پر آئی ای ڈی ڈیوائس لگانا مشکل تھا لہذا خود کش دھماکہ کیا گیا، انچارج سی ٹی ڈی

عمران خان مہنگائی و لوڈشیڈنگ کے ذمہ دار ہیں، انتخابات الیکشن کمیشن مرضی سے کرائیگا: مریم اورنگزیب

جامعہ کراچی وین دھماکے کی تحقیقات کی جارہی ہیں، رپورٹ جلد سامنے آجائے گی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

چھوٹی عید پر بڑی چھٹیاں

عیدالفطر کے چاند کی روئت کے لیے مرکزی کمیٹی کا اجلاس یکم مئی کو اسلام آباد میں ہوگا۔

وقت آگیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر استعفیٰ دیں، عمران خان

یہ حقیقی آزادی کی تحریک ہے، ہمیں آگے بڑھنا ہوگا

ایلون مسک نے5سال پہلے ٹوئٹر کی قیمت پوچھی

ایلون مسک کے درمیان 44 ارب ڈالر میں فروخت کا معاہدہ طے پایا ہے۔

وزیراعظم کی عید سے قبل یکم مئی تک لوڈ شیڈنگ مکمل ختم کرنے کی ہدایت

30 اپریل تک تمام مسائل کا سد باب کرکے یکم مئی سے بجلی کی لوڈشیڈنگ کو ختم کرنے کی ہدایات

الیکشن اپنے مقررہ وقت پہ ہونگے باقی جو کرنا ہے کرو، رانا ثنا اللہ

جو قانون کو ہاتھ میں لے گا۔  قانون اسے ہاتھ میں لے گا، وزیر داخلہ

حنا ربانی کھر سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال

پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، وزیر مملکت برائے خارجہ

ٹاپ اسٹوریز