Author: طارق ملک

Prisoners

اسلام آباد:ملائیشیا سے 320 پاکستانی قیدی خصوصی طیارے کے ذریعے کل پاکستان پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پرپی آئی اے کا طیارہ پاکستانی قیدیوں  کووطن واپس لائے گا۔ ترجمان کے مطابق ملائیشیاکی جیلوں میں متعدد پاکستانی اپنی قید کی مدت مکمل کرچکے ہیں۔ وزیراعظم نے قیدیوں کو عیدالفطر سے پہلے اہلخانہ کے پاس پہنچانے کی ہدایت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے طابق وزارت خارجہ نے ملائیشیا میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کےلیے خصوصی اقدامات کیے ہیں۔ واضح رہے پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر…

Read More