طارق ملک
طارق ملک

پاکستان نے فضائی حدود استعمال کرنے کی بھارتی درخواست مسترد کردی

 بھارتی صدر کیلئے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت طلب کی گئی تھی۔ 

شاہ محمود قریشی کا یورپی یونین کے نمائندۂ خصوصی برائے انسانی حقوق سے رابطہ

دفترخارجہ کے مطابق  مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سمیت خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ کیا گیا۔ 

وزیراعظم، آرمی چیف ایل او سی پہنچ گئے

وزیراعظم اور آرمی چیف شہداء کے خاندانوں اور جوانوں سے ملاقاتیں کریں گے، آئی ایس پی آر

وزارتِ خارجہ میں قائم “کشمیر سیل” کا پہلا اجلاس 

اجلاس میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال، اور پاکستان کی اب تک کی جانے والی سفارتی کاوشوں کا جائزہ لیا گیا۔ 

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف سے رابطہ

ایرانی وزیر خارجہ نے صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدامات سے خطے میں کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گا۔ 

سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر  کل ایک دوزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

سعودی وزیر خارجہ  پاکستانی قیادت سے باہمی دلچسپی کے دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ 

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ترک ہم منصب سے رابطہ

 مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور خطے میں امن و امان کی ابتر صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

پاکستان نے بھارت کو کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی دے دی

کلبھوشن یادیو کو ویانا کنونشن، پاکستانی قوانین اور عالمی عدالت کے فیصلے کے تناظر میں قونصلر رسائی دی جا رہی ہے۔ ڈاکٹر فیصل

انسداد دہشتگردی آپریشن نے پاک فوج کو بہترین حربی طاقت بنا دیا ہے،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو  کور ہیڈ کوارٹرز لاہور اور پنجاب رینجرز کے دورہ کے موقع پرسرحدی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی ۔

 مقبوضہ کشمیر کی مخدوش صورت حال خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے، آرمی چیف

پاکستانی عوام کی طرف سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی دنیا کے لئے واضح پیغام ہے

ٹاپ اسٹوریز