طارق ملک
طارق ملک

 بھارت کا جنونی رویہ خطے کے امن کیلئے ایک بڑا خطرہ ہے،سربراہ پاک بحریہ

ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے یہ بات آج کراچی  میں پاک بحریہ کی جنگی مشقوں شمشیربحر اور ترسیل بحر کی اختتامی تقریب سے خطاب میں کیا ۔ 

مشاورتی کونسل برائے امور خارجہ کا 9واں اجلاس

وزیر خارجہ نے شرکاء کو اپنے حالیہ دورہ ء جنیوا اور اس دوران ہونیوالے اعلیٰ سطحی روابط کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ 

لائن آف کنٹرول پر جارحیت ،بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق  بھارتی افواج نے ایل او سی کے نکیال اور جندروٹ سیکٹرپربلااشتعال فائرنگ کی، بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک معصوم شہری 40 سالہ فاطمہ بی بی شہید ہوئیں اوربھارتی افواج کی فائرنگ سےکئی معصوم شہری زخمی بھی ہوئے۔ 

پاک افغان سرحد پر دہشتگردی، پاک فوج کے 4 جوان شہید

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردی کے واقعات  شمالی وزیرستان  اور دیر میں پیش آئے ہیں

پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑے گا،وزیر خارجہ

وزیر خارجہ نے کہا کہ رواں ماہ ہونے والے، اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان، مقبوضہ جموں و کشمیر کے لاکھوں نہتے مظلوم انسانوں کے مقدمے کو دنیا بھر کے سامنے پیش کریں گے۔ 

وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کا شیڈول طے ہوگیا

امریکہ روانگی سے قبل وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب بھی متوقع ہے۔

’بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنا چاہتا ہے‘

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جنیوا میں جاری انسانی حقوق کونسل کے اجلاس کے موقع پر او آئی سی گروپ کے سفیروں  سے ملاقات بھی کی  ہے۔

’انسانی حقوق کونسل کو کشمیری عوام کی حالت زارپر فوری توجہ دینا ہوگی‘

 بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو بڑی جیل میں تبدیل کر دیا ہے، مقبوضہ وادی میں ضرورت کی اشیاء اور ادویات کی قلت ہے،شاہ محمود

آرمی چیف کی امریکی سینٹ کام کمانڈر سے ملاقات

ملاقات کے دوران افغانستان اور کشمیر سمیت خطے کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر

بھارت کی طرف سے جھوٹے آپریشن کےلیے راہ ہموار کی جارہی ہے، ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ  بھارتی میڈیا 2 پاکستانیوں کو دہشتگرد قرار دے رہا ہے جو  21 اگست کوغلطی سے لائن آف کنٹرول پار کرگئے تھے

ٹاپ اسٹوریز