کہ دہشتگردوں کا حملہ اس وقت ہوا جب ایف سی کا دستہ ہوشاب اور تربت کے درمیانی علاقے میں کامبنگ آپریشن میں مصروف تھا۔
Author: طارق ملک
آئی ایس پی آر کے مطابق سرحد پرپٹرولنگ کرنے والے پاک فوج کے دستے پرسرحد پار سے حملہ کیا گیا
شاہ محمود قریشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ افغانستان میں دیرپاامن واستحکام کاحصول فوجی طاقت سےممکن نہیں ہے۔
پولش آرمڈ فورسز کے چاق و چوبند دستے نے پاک فضائیہ کے سربراہ کوگارڈ آف آنر پیش کیا۔
پاکستان نے بھارت سے 22 اور 23 جولائی کو ایل او سی پر بھارتی بلااشتعال فائرنگ پراحتجاج کیا، دفتر خارجہ
پاک فضائیہ کے نمبر 6 اسکواڈرن کا یہ ہرکولیس طیارہ کنکورز ڈی ایلیگینس ٹرافی کے لئے مقابلے میں شرکت کے لیے پہنچا ہے۔
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دفاعی پیداوار میں استحکام و بہتری کے لیے مضبوط نجی شعبے کی ضرورت ہے۔ دفاعی پیداوار اور سیکورٹی امور کے عنوان سے منعقد ہونے والے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دفاعی صنعت میں خود انحصاری کے لیے پبلک پرائیوٹ شراکت داری وقت کا تقاضہ ہے۔ راولپنڈی میں آرمی آڈیٹوریم میں ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف کا مزید کہنا تھا کہ اس ماڈل کو فروغ دینے سے پاکستان کی دفاعی صنعت ترقی کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ ملکی دفاع…
ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری اعلان میں کہا گیاہے کہ کلبھوشن یادیو کوعالمی عدالت انصاف کےفیصلےسےآگاہ کردیاگیا ہے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے ساتھ پاکستانی قوانین کے مطابق سلوک ہوگا،بھارت کے موقف کو عالمی عدالت نے تسلیم نہیں کیا، عدالت نے کلبھوشن کے فیصلے پر نظرثانی کا کہا ہے،کلبھوشن یادیو پاکستان کی تحویل میں ہی رہے گا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کلبھوشن یادیو سے متعلق کیس کا فیصلہ دفتر خارجہ میں حکام کے ساتھ بیٹھ کر سنا۔اور فیصلے کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ گفتگو بھی کی ۔ انہوں نے کہا کہ عالمی عدالت انصاف کافیصلہ پاکستان کی فتح ہے کیونکہ بھارت کا موقف تھا کہ کمانڈر کلبھوشن…
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ بھارت کی اپیل تھی کہ کلبھوشن کو رہا کیا جائے لیکن عالمی عدالت نے یہ اپیل بھی مسترد کی
کلبھوشن یادیو ایک ایسے وقت میں پاکستانی اداروں کے ہتھے چڑھا جب بھارت نے پاکستان پر دہشت گردی کو ہوا دینے کے الزامات کا طوفان کھڑا کیا ہوا تھا
چارواہ سیکٹر پر ذہنی معذور اللہ رکھا کو بی ایس ایف نے فائرنگ کا نشانہ بنایا تھا۔
پاک امریکہ بزنس کونسل کے اراکین نے وزیر خارجہ کو دونوں ممالک کے مابین اقتصادی شراکت داری کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔
کلبھوشن یادیو کیس کا فیصلہ سننے کے لئے اٹارنی جنرل انور منصور کی قیادت میں پاکستانی وفد ہیگ کے لئے روانہ ہو گیا ہے ۔
پاکستنانی دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل مذاکرات سے پہلے اوربعد میں میڈیا سے گفتگو بھی کریں گے۔














