شیراز حسنات
شیراز حسنات

خواتین کو وراثت کے حقوق اور ہراسمنٹ سے محفوظ رکھنے کیلئے خاتون محتسب پنجاب سرگرم

ایک سال کے دوران خاتون محتسب پنجاب نے ساڑھے چار ہزار میں سے دو ہزار کیسز حل کئے

پنجاب: سیلاب سے81 افراد جاں بحق، 55 ہزار 452 گھر تباہ ہوئے ، سروے

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے سیلاب سے ہونیوالے نقصانات کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔

“ٹرانس کلچرل ہیومنیٹیز ان ساؤتھ ایشیا” کتاب کی تقریب رونمائی

تقریب میں ادب، ثقافت، تعلیم اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

سماعت سے محروم بچوں کا مفت علاج

فوری اور مفت علاج کے باعث ان کا بچہ آج سن سکتا ہے، والدین

ایف سی کالج میں پیس جرنلزم پر تین روزہ ورکشاپ کا اہتمام

سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو موثر انداز میں استعمال کرنے کے لئے آگاہی عام کرنے کی ضرورت ہے ۔

لاہور میں سردی کی آمد کے ساتھ ہی سموگ میں اضافہ

دمہ کے مرض میں مبتلا افراد، بچوں اور بوڑھوں کے متاثر ہونے کا خطرہ ہوتا ہے، طبی ماہرین

لاہور کی یونیورسٹی عالمی درجہ بندی میں آ گئی

لاہورکالج فار ویمن یونیورسٹی کی ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں پہلی مرتبہ درجہ بندی

ٹیومرز اور کینسر کا جدید ترین طریقہ علاج پنجاب میں متعارف

پنجاب حکومت نے لاہور کے گھرکی ٹرسٹ ٹیچنگ اسپتال میں صحت کارڈ پر سائبر نائف ٹیکنالوجی سے علاج کی منظوری دے دی۔

سیلاب کی تباہ کاریاں، ریلوے کا اربوں روپے کا نقصان،3،187 کلومیٹر طویل ٹریک متاثر

ریلوے کی جانب سے تباہ شدہ ٹریک کی تبدیلی کیلئے 433 ارب کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

ڈیجیٹل گیجٹس نے نئی نسل کو اخبار سے دور کر دیا

اخبار بینی ترک ہونے کا المیہ نئی نسل ہی کیساتھ نہیں بلکہ وقت بدلنے کیساتھ ان سے پہلے کی نسل میں بھی رجحان کم ہوگیا۔

ٹاپ اسٹوریز