صوبے کی جیلوں میں پانچ درجن سے زائد قیدی جرمانوں کی عدم ادائیگی کے باعث قید و بند کی صعوبتیں جھیل رہے ہیں۔
Author: شاکر محمود اعوان
پہلے مرحلے میں 24 اضلاع میں تئیس دسمبر تا چھ جنوری جبکہ 12 اضلاع میں تین جنوری سے تیرہ جنوری تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
اشیاء کی تفصیل کا کالم 16 حق مہر کے کالم 13 کا حصہ قرار
ایف آئی اےکی منی لانڈرنگ کیس کے چالان میں شامل 100گواہوں کی فہرست جاری
امن وامان کی صورتحال کے باعث ٹرائل جیل کروانے کا فیصلہ کیا گیا
موجودہ صورتحال میں ایک ہفتے کے لیے اسکولز اور نجی دفاتر بند کرنا پڑ سکتے ہیں
پنجاب بھر میں 18 ہزار 134 گاڑیوں کو 63 لاکھ 51 ہزارروپے جرمانے کیے گئے، رپورٹ
یہ تاثر درست نہیں کہ عدالتیں اداروں کے دباو میں کام کررہی ہیں،چیف جسٹس سپریم کورٹ
لاہور کا ائیر کوالٹی انڈکس 374پر پہنچ گیا
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ضمانت میں 11 دسمبر تک توسیع
عدالت نے ایئر کوالٹی انڈیکس میں چار سو پرٹیکیولیٹ میٹرز آلودگی سے زائد والے علاقوں میں اسکول بند کرنے کی تجویز رد کر دی۔
رول 17 اے کا فائدہ ایک رنڈوے کو کیوں نہیں دیا جا سکتا؟ تحریری فیصلے میں استفسار
آٹھ سو سے زائد مقدمات کا اندراج ہوا جبکہ ایک سو سے زائد افراد کو سلاخوں کے پیچھے جانا پڑا
لگتا ہے اس منصوبے سے متعلق حکومت کا قانون ناقص تھا اس لئے آرڈیننس لایا گیا، عدالت
عدالت نے ماڈل گرل کی آٹھ سال آٹھ ماہ قید کی سزا کو کالعدم قرار دے دیا۔













