شاکر محمود اعوان

فرح خان کیس میں 4 افراد کو طلبی کے نوٹس جاری

نیب لاہور نے فرح خان کے منیجر، کیشر اور بنکرز کو نوٹس جاری کیے ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا

لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو عہدہ سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

عدالت کا پی ٹی آئی کے رہنما و کارکنان کو رہا کر نے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ میں اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ نہیں رہا تو معیشت متاثر ہو گی، وزیر داخلہ

پتا نہیں تھا کہ عمران خان کو نکالنےکے بعد ہمارے ہاتھ پاؤں باندھ دیئے جائیں گے، رانا ثنا اللہ

تحقیقاتی کمیٹی کی فرح خان اور احسن جمیل گجر کی طلبی کے نوٹس ارسال کرنے کی درخواست

فرح خان اور  احسن جمیل گجر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر کہ تحقیقات ضروری ہے

فرح خان نے عطا تارڑ کو 5 ارب روپے کا لیگل نوٹس بھیج دیا

عطا تارڑ کے جھوٹے الزامات سے شہرت متاثر ہوئی، وہ سات روز میں معافی مانگے

فرح خان کیس میں اہم پیش رفت

فرحت شہزادی اور احسن جمیل گجر نے 10 مئی کو پاکستان آنے کا فیصلہ کر لیا۔

شیخ رشید نے بیان واپس نہ لیا تو انہیں گھر سے نکلنے نہیں دوں گا، وزیر داخلہ

عمران خان نے سارا وقت مخالفین پر مقدمات بنانے کیلئے صرف کیا، رانا ثنا اللہ

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کا مستعفی ہونے سے انکار

احمد اویس نے موجودہ حکومت کو بھی غیر آئینی قرار دے دیا۔

نیب کا فرح خان کیخلاف ریکارڈ کے حصول کیلئے متعلقہ محکموں کو خطوط لکھنے کا فیصلہ

ایف بی آر، سیکیورٹی ایکسچینج،اسٹیٹ بینک سمیت نجی بینکوں سے ریکارڈ مانگا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز