شفیق شریف
شفیق شریف
Shafiq Sharif is a Senior Journalist, working in the field of journalism since 2005. Starting his career from English newspaper Daily The Post, Shafiq served different news outlets including print and broadcast as Reporter. He worked with DailyTimes, City42, Pakistan Today, Daily Dunya, AbbTakk tv and since December 2018 Shafiq has been associated with Hum News as a Sr. Reporter (Political). He has been commenting on the political and social issues of Pakistand and the Middle East at various forums and social media. Shafiq Sharif is active on tweeter as @shafeeqbhatti.

پنجاب حکومت کے آئندہ چار سال کے ترقیاتی اہداف

نئی پالیسی کے تحت ترقی کی شرح کا ہدف چھ اعشاریہ پانچ فیصد مقرر کیا گیا ہے

مشکل وقت میں پارٹی چھوڑنے والوں کیلئے کوئی جگہ نہیں، نواز شریف

سابق وزیر اعظم نوا زشریف نے ان خیالات کا اظہار آج کوٹ لکھپت جیل لاہور میں پارٹی کی سینئیر قیادت کے ساتھ ملاقات کے دوران کیا

پنجاب: 90ہزار سرکاری عمارتوں کے برقی آلات تبدیل کرنے کا فیصلہ

سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کے لیے پنجاب گرین ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت عالمی بینک تین ارب تہتر کروڑ روپے دے گا

  سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن ختم، اورنج لائن منصوبہ تکمیل کا منتظر

سابق حکومت کا مہنگا ترین اورنج لائن ٹرین کا منصوبہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لیے درد سر بن گیا ہے۔ 

پنجاب میں سابقہ حکومت کے ایک اور منصوبے میں کرپشن کا انکشاف

عمارت کی تعمیر میں ناقص سامان استعمال کیا گیا جس کے باعث دیواروں میں دراڑیں پڑ چکی ہیں۔

پنجاب کے ترقیاتی بجٹ میں صرف 23 ارب 80 کروڑ روپے کے اضافے کی تجویز

نئے مالی سال میں پنجاب کا ترقیاتی بجٹ 261 ارب 80 کروڑ رکھنے کی سفارشات تیار کی گئی ہیں۔ 

پنجاب اسمبلی:قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی تبدیلی کا مشورہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ قائد حزب اختلاف ایسا شخص ہونا چاہیے جو پارلیمانی امور کو وقت دے اور مؤثر اپوزیشن کرسکے۔

حمزہ کو چئیرمن پی اے سی کیوں نہیں بنایا؟ن لیگ کا تمام کمیٹیوں کے الیکشنز کا بائیکاٹ

آج پنجاب اسمبلی کی 3 قائمہ کمیٹیوں کے چئیرمینوں کا چناؤ ہونا تھا۔  

پنجاب اسمبلی : بہاولپور صوبے کے قیام کیلئے قرارداد جمع

قرارداد میإں مطالبہ کیا گیاہے کہ جنوبی پنجاب کے عوام کے ساتھ بہاولپور کے عوام کا بھی درینہ مسئلہ حل ہونا چاہیے۔ 

نئے صوبوں کے قیام پر پی ٹی آئی اور ق لیگ میں اختلاف

ق لیگ نئے صوبوں کے قیام کے معاملے پر ن لیگ کے ساتھ کھڑی نظر آرہی ہے

ٹاپ اسٹوریز