ارمینہ نے اپنے شوہر کو مسٹر خان کہہ کر پکارا اور انہیں ویلنٹائن ڈے کی مبارکباد بھی دی۔
Author: Sehrish Qureshi
اداکارہ نے ساتھی اداکار شہریار منور کے ساتھ بھی ڈانس کیا۔
فلم کی شوٹنگ کی وجہ سے گزشتہ 12 دن سے مکمل نیند بھی نہیں لے سکی، شنیرا اکرم
اقرا عزیز نے اپنے شوہر سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ یاسر میں آپ سے بہت پیار کرتی ہوں۔
2020 کی آمد کے پر بھی طاہر شاہ نے اپنے مداحوں کو سال نو کا تحفہ دیتے ہوئے ’ہیومینٹی لو‘ کے نام سے نیا شاہکار ریلیز کیا تھا۔
فضہ ملک نے انہیں ’ہوش‘ کرنے کا مشورہ دیا۔
عدنان سمیع خان یہ بھی بھول گئے کہ بھارت کس طرح نہتے کشمیریوں پر ظلم و ستم ڈھا رہا ہے اور مظلوم کشمیری کس طرح اذیت ناک زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
عاصم اظہر نے امریکی ٹی وی سیزن ’اسٹرینجر تھنگز‘ کی تھیم پر پارٹی کے انتظامات کیے
مداح خوشی سے یہ اندازے لگا رہے ہیں کہ عنقریب سجل اور احد شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔
اس فہرست میں اینجلینا جولی، بیلا حدید، ایشوریا رائے اور دیپکا پڈوکون شامل ہیں۔
عثمان خالد بٹ اور احمد علی اکبر کی عثمان مختار کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے
اس کانفرنس کا مقصد ڈیجیٹل دور میں حال کے لیے لائحہ عمل مرتب کرنا اور مستقبل کی پیش گوئی کرنا ہے۔
حکومت نے فاطمہ ثریا بجیا کو ہلال امتیاز اور تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا
2020 میں آسکر ایوارڈ حاصل کرنے میں کون کون کامیاب رہا، آئیے جانتے ہیں۔
‘ مجھے کسی نے بتایا ہے کہ آپ نے دوبارہ میرے خلاف میں کوئی بیان دیا ہے‘














