ساجد اعوان
ساجد اعوان

بلاول بھٹو زرداری کی سیکیورٹی سے متعلق وزارت داخلہ سے پالیسی طلب

عدالت نے وزارت داخلہ کے سینئر افسر کو تیرہ جون کو پالیسی کے ہمراہ پیش ہونے کا حکم دیا۔

شاہزیب قتل کیس: شاہ رخ جتوئی اور سراج تالپور کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

سندھ ہائی کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کے مجرموں کی اپیلوں کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے شاہ رخ جتوئی اور سراج تالپور کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی۔ 

سندھ ہائیکورٹ:معطل ڈپٹی ڈائریکٹر نیب کی نظر ثانی درخواست مسترد

کرپشن کیس میں ملوث  ملزم سے رشوت طلب کرنے کے الزامات پر نیب تفتیشی افسرندیم ساجد کو معطل کردیا گیا تھا۔ 

’’گیم چینجر ‘‘پر پابندی سے متعلق درخواست کے قابل سماعت ہونے پردلائل طلب

عدالت نے ریمارکیس دیے کہ بظاہر یہ معاملہ  سول سوٹ کے دائرہ کار میں آتا ہے، بنیادی حقوق کا معاملہ  نہیں ہے۔ 

نشوا ہلاکت کیس: دارالصحت اسپتال کے مالکان کی ضمانت مسترد

ملزمان احاطہ عدالت سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ  پولیس خاموش تماشائی بنی رہی ۔ 

سندھ ہائیکورٹ  نے گرمیوں کی چھٹیوں کی  فیس ایک ساتھ وصول کرنے سے روک دیا

عدالت نے  دو ماہ کا چالان  جاری کرنے والے اسکولوں  کو ایک ماہ  کا چالان واپس لینے کا حکم بھی دیاہے ۔ 

شاہدآفریدی کی کتاب ’’گیم چینجر‘‘پرپابندی کیلئے درخواست دائر

درخواست میں شاہد آفریدی ، وجاہت سعید خان ، جاوید میاں داد، گوتم گھمبیر، پی سی بی ، آئی سی سی اور نادرا کو فریق بنایا گیاہے۔ 

نشوا ہلاکت کیس کے اہم ملزمان فرار

کراچی کی سٹی کورٹ میں آج معاملے کی سماعت ہوئی اور عدالت نے ڈاکٹر عطیہ اور ڈاکٹر شرجیل کی عبوری ضمانت منسوخ کردی تھی۔

سندھ ہائی کورٹ نے ایس ایچ سی سی کے سربراہ کو طلب کرلیا

کمیشن نے نشوا کیس میں بھی غفلت کا مظاہرہ کیا، درخواست گزار اسد افتخار

نیب آغا سراج درانی کیخلاف 4 ہفتوں میں تفتیش مکمل کرے، سندھ ہائیکورٹ

آغا سراج درانی کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دینے اور ضمانت سے متعلق درخواست کی سماعت  چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ  کی سربراہی میں بنچ نے کی ۔

ٹاپ اسٹوریز