Author: نیوز ڈیسک

اپوزیشن نے بلوچستان میں بلامقابلہ سینیٹ الیکشن کی حکومتی پیشکش مسترد کر دی ہے۔  اپوزیشن نے بلوچستان میں تمام نشستوں پر متفقہ امیدوار اتارنے کا اعلان کیا ہے۔ رہنماؤں نے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مل کر الیکشن لڑے گی۔ یہ بھی پڑھیں: سینیٹ: ایم کیو ایم اور جی ڈی اے نے حفیظ شیخ کی حمایت کا اعلان کردیا چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے مرکزی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری کو بلوچستان میں سینیٹ انتخاب کے لیے پنجاب فارمولے اور چار نشستوں کی پیشکش کی تھی۔ گزشتہ روز پی ڈی ایم نے دعویٰ کیا تھا…

Read More

بھارتی ایئرلائن انڈیگو کے طیارے نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی پر ہنگامی لینڈنگ کی۔  یہ بھی پڑھیں: شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کے طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ بھارتی پرواز نے شارجہ سے لکھنؤ سفرکے دوران کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی، پرواز کو مسافرکی طبیعت خراب ہونے پر ہنگامی بنیادوں پر کراچی ائیرپورٹ پراتارا گیا۔ بھارتی شہر لکھنؤ جانے والی انڈیگو ایئر لائن کی فلائٹ نمبر آئی جی او 1412 صبح 4 بجے ایران کے راستے پاکستانی حدود میں داخل ہوئی تو جہاز میں سوار ایک مسافر کی طبیعت خراب ہو گئی۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بھارتی شہری کو…

Read More